فیصل قریشی

گلوکار ابرار الحق نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں مقبول ہیں ‘ فیصل قریشی

لاہور( عکس آن لائن) نامور اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ گلوکار ابرار الحق نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں مقبول ہیں . جس کا میں عینی شاہد ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں فیصل قریشی نے بتایا مزید پڑھیں

کرونا آگاہی مہم

مرکزی علماءکونسل کے زیر اہتمام کرونا آگاہی مہم کے سلسلہ جاری

سمندری (نمائندہ عکس آن لائن) مرکزی علماءکونسل کے زیر اہتمام کرونا آگاہی مہم کے سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان نے تحصیل صدر مولانا محمد عامر اشرف کے ہمراہ جنرل بس اسٹینڈ پر شہریوں میں ماسک تقسیم کیے ، مزید پڑھیں

جو بائیڈن

بھارت کو کشمیر میں حقوق بحال کرنے چاہیئیں، امریکی صدارتی امیدوار

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکا کے دیموکریٹک صدارتی امیدوار اور سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے مسلمانوں کے حوالے سے اپنے منشور میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارت کی متنازع قانون سازی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

رمیز راجہ

رمیز راجہ کی پی سی بی کے کرکٹ کے معیار کو بہتر بنانے کے حالیہ اقدامات کی تعریف

اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے کرکٹ کے معیار، کو بہتر بنانے کے حالیہ اقدامات کی تعریف کی ہے. لیکن ان کا خیال ہے مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب

ننکانہ ,دھولر والا قبرستان بھینس باڑہ کا منظر پیش ، قبریں مسمار کرکے ناجائز تجاوزات .

ننکانہ صاحب (نمائندہ عکس آن لائن) دھولر والا قبرستان میں آوراہ جانوروں کی بہتات ہوئی، قبرستان میں گدھے ، بھینس اور بکریاں سرعام قبروں کو مسمار کرنا شروع ہوگئے . جبکہ بااثر افراد نے اپنے پیاروں کی قبروں کو پختہ مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب:اشیاءخورونوش کی ریٹ لسٹ نمایا ں جگہ آویزاں نہ کرنے کے خلاف سخت قانونی

ننکانہ صاحب:اشیاءخورونوش کی ریٹ لسٹ نمایا ں جگہ آویزاں نہ کرنے کے خلاف سخت قانونی

ننکانہ صاحب (نمائندہ عکس آن لائن )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) محمد عثمان خالد اور اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صاحب صولت حیات وٹو کا تحصیل ننکانہ صاحب میں چینی کی دستیابی ، اور حکومتی نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے مختلف مزید پڑھیں

حرمین ایکسپریس ٹرین

سعودی عرب میں حرمین ایکسپریس ٹرین رواں سال ستمبر میں چلانے کا اعلان

ریاض(عکس آن لائن)حرمین ٹرین پروجیکٹ کی انتظامیہ نے اعلان کیاہے کہ یہ حرمین ایکسپریس ٹرین رواں سال ستمبرچلائی جائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق حرمین ٹرین پروجیکٹ کے منتظمین کا کہناتھا کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان مسافروں مزید پڑھیں

جنرل اسپتال

لاہور: جنرل اسپتال کے آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹرز کورونا سے متاثر

لاہور (عکس آن لائن )لاہورکے جنرل اسپتال میں آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹرز کورونا سے متاثر ہوگئے جس کے بعد ایم ایس جنرل اسپتال نے ابتدائی طور پرآرتھوپیڈک وارڈ کو تین روز کے لیے بند کردیا۔ لاہور کے جنرل اسپتال مزید پڑھیں

جڑانوالہ

جڑانوالہ کرونا سے متاثرہ نجی بنک کے ملازم کو ہسپتال داخل کر لیا گیا

جڑانوالہ (نمائندہ عکس آن لائن )جڑانوالہ کرونا سے متاثرہ نجی بنک کے ملازم کو ہسپتال داخل کر لیا گیا، پوری گلی کو سیل کر دیا گیا،انتظامیہ نے عوام کو کرونا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ۔ بتایا گیا مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ میں اموات کی تعداد ایک لاکھ سے کم رہے گی، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے کم ہی رہے گی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں کورونا ٹاسک فورس کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں