مشعال ملک

بی جے پی الیکشن سے پہلے مقبوضہ کشمیر کے معدنی ذخائر بیچنا چاہتی ہے، مشعال ملک

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی اگلے انتخابات سے قبل مقبوضہ کشمیر کے زیادہ تر معدنی ذخائر کو بیچنا مزید پڑھیں

خورشید شاہ

(ن)لیگ اور مولانا فضل الرحمان کو اندھیرے کے سوا کچھ نہیں ملے گا،خورشید شاہ

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) پی پی رہنما خورشید شاہ نے سابق اتحادیوں پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ(ن)لیگ اور مولانا فضل الرحمان غلط راستے پر چل رہے ہیں۔ ایک بیان میں خورشید شاہ نے(ن)لیگ کے قائد نواز مزید پڑھیں

سراج الحق

الیکشن سے قبل معیشت کی بہتری کی باتیں کرنے والے نوشتہ دیوار پڑھ چکے، انہیں شکست نظر آ رہی ہے،سراج الحق

لاہور ( عکس آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وہ الیکشن میں التوا کی کوئی وجہ نہیں دیکھ رہے،اگر ایسا ہوا تو جماعت اسلامی بھرپور عوامی، جمہوری پرامن مزاحمت کا راستہ اختیار کرے گی، الیکشن سے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

فیض آباد میں جن لوگوں نے دھرنے والوں کو بٹھایا وہی ضامن تھے،خواجہ آصف

سیالکوٹ(عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیض آباد میں جن لوگوں نے دھرنے والوں کو بٹھایا تھا وہی ضامن تھے۔ میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ملک بھر میں 90 روز میں الیکشن نہ کرانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (عکس آن لائن) ملک بھر میں 90 روز میں الیکشن نہ کرانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے دائر درخواست میں صدر پاکستان، الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت سمیت دیگر مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان نے جنوری میں الیکشن کے انعقاد پر سوال اٹھادیئے

اسلام آباد (عکس آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جنوری میں الیکشن کے انعقاد پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جنوری میں بالائی علاقوں میں برف پڑی ہوگی، لوگ ووٹ کیسے دیں مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

کسی بھی سیاسی جماعت اور لیڈر کو الیکشن سے پہلے نشانہ نہیں بنانا چاہیے، رانا ثنا اللہ

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت اور لیڈر کو الیکشن سے پہلے اور بعد میں نشانہ نہیں بنانا چاہیے،اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

خواجہ سعدرفیق

” الیکشن اپنا اپنا ،تب تک کے لئے ٹاٹا،بائے بائے، سی یو سون”

لاہور( عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ سابق اتحادی جماعت کے سربراہ کے کوسنے اور طعنے الیکشن اسٹنٹ کے سوا کچھ نہیں۔ ا پنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

نوازشریف کو نجات دہندہ کہنا قوم سے مذاق ہے’فیاض الحسن چوہان

لاہور (عکس آن لائن)استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنما وسابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی واپسی کو نجات دہندہ کی واپسی قرار دے کر قوم کا مذاق اڑا رہی ہے۔ سابق مزید پڑھیں