الیکشن کمیشن

سینٹ کی خالی نشستوں پر انتخابات آئین کے مطابق 10 فروری 2021ء سے قبل نہیں ہوسکتے ، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (عکس آن لائن) الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ سینٹ کی خالی نشستوں پر انتخابات آئین کے مطابق 10 فروری 2021ء سے قبل نہیں ہوسکتے ۔ پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق گزشتہ چند روز سے سینٹ مزید پڑھیں

قبل از وقت انتخاب

پاکستان مسلم لیگ (ن )نے سینٹ کے قبل از وقت انتخاب کی صورت میں عدالت جانے کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )نے سینٹ کے قبل از وقت انتخاب کی صورت میں عدالت جانے کا اعلان کر دیا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہاکہ گیارہ فروری سے قبل مزید پڑھیں

صدارتی انتخابات

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکی الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی فتح اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ جوبائیڈن کو 538 الیکٹورل ووٹ میں سے 306 جبکہ ٹرمپ نے 232 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے۔نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن 20 جنوری 2021 کو واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والی تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج کی تمام 50 ریاستوں اور ڈسٹرکٹ آف کولمبیا نے صدارتی انتخابات کے نتائج کی تصدیق کر دی ہے۔الیکشن کمیشن کے نتائج کے مطابق ڈیموکریٹس نے 8 کروڑ 13 لاکھ جبکہ ری پنلکنز نے 7 کروڑ 42 لاکھ ووٹ حاصل کیے۔نتائج کے مطابق جوبائیڈن کو 538 الیکٹورل ووٹ میں سے 306 جبکہ ٹرمپ نے 232 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے۔نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن 20 جنوری 2021 کو واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والی تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی فتح اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ جوبائیڈن کو 538 الیکٹورل ووٹ میں سے 306 جبکہ ٹرمپ مزید پڑھیں

محمد صادق سنجرانی

میڈیا ووٹرز ڈے پراپنا کردارادا کریں، الیکشن کمیشن کی قومی سطح پرآگاہی مہم قابل تحسین ہے، چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے کہاہے کہ میڈیا ووٹرز ڈے پراپنا کردارادا کریں، الیکشن کمیشن کی قومی سطح پرآگاہی مہم قابل تحسین ہے۔ پیر کو قومی ووٹر ڈے کے موقع پر اپنے بیان مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

وزارت داخلہ کا نوٹس بد نیتی پر مبنی ہے ، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(عکس آن لائن ) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزارتِ داخلہ کے سیاسی ومذہبی جماعتوں کی ملیشیا اور وردی کا نوٹس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وزارت داخلہ کا نوٹس مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

میئر کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات ،الیکشن کمیشن نے 28 دسمبر کو اسلام آباد کی بلدیاتی نشست پر ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد کی میئر کی خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخابات معاملے پر الیکشن کمیشن نے 28 دسمبر کو اسلام آباد کی بلدیاتی نشست پر ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا، الیکشن کمیشن کے مطابق ریٹرننگ مزید پڑھیں

عراقی وزیراعظم

عراقی وزیراعظم کا ملک میں قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان

بغداد (عکس آن لائن)عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی کے دفترسے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے ملک میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کے تحت آئندہ سال چھ جون کو مزید پڑھیں

عظمی بخاری

نئے پاکستان اور تبدیلی کے مزے قوم نے چھک لیے ہیں ،خدارا ایسا نیا گلگت بلتستان ہمیں نہیں چاہیے ‘ عظمیٰ بخاری

لاہور(عکس آن لائن)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نئے پاکستان اور تبدیلی کے مزے قوم نے چھک لیے ہیں ،خدارا ایسا نیا گلگت بلتستان ہمیں نہیں چاہیے ۔ ا پنے بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

شہباز گل

میاں مفرور نے خود اپنے سیاسی کیریئر میں ووٹ چوری کیا، ہار ا ن کے چہرے سے عیاں ہے، شہباز گِل

اسلام آباد (عکس آن لائن)معاون خصوصی شہباز گل کا مسلم لیگ ن جماعت سے متعلق کہا ہے کہ (ن )لیگ کا دھاندلی بیانیہ متوقع تھا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل نے پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ 23 کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک، گوشواروں کی تفصیلات جاری

کراچی(عکس آن لائن)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ 23 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد کے اثاثوں کے مالک ہیں، مراد علی شاہ کے پاس ڈیڑھ کروڑ مالیت کی 2 گاڑیاں ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے اراکین سندھ اسمبلی مزید پڑھیں