ٹیکس فری

کورونا کے تناظر میں بجٹ ٹیکس فری، متوازن اور کاروباری آسانیوں کے لئے اصلاحات خوش آئند ہیں

لاہور(عکس آن لائن) بزنس کمیونٹی نے وفاقی بجٹ 2020-21 کو کوویڈ 19 کے اثرات کے تناظر میں ٹیکس فری اور متوازن قرار دیا ہے۔ یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے مرکزی چیئرمین افتخار علی ملک نے کاروباری آسانیوں کے مزید پڑھیں

کوڑوں کی سزا

سعودی عرب کی سپریم کورٹ کا ملک میں کوڑوں کی سزا کو ختم کرنے کا حکم

ریاض (عکس آن لائن) ایک قانونی دستاویز کے مطابق سعودی عرب میں کوڑوں کی سزا کو ختم کر دیا جائے گا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی سلطنت کی سپریم کورٹ کی جانب سے حکم دیا گیا ہے کہ ملک میں مزید پڑھیں

سمیر احمد سید

عالمی بینک کے مقرر کردہ اہداف کے تحت دفتری امور کی انجام دہی آسان بنائی جارہی ہے،سمیر احمد سید

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سمیر احمد سید نے پاکستان میں ورلڈ بنک کے کنٹری ڈائریکٹر الانگو پاچا میتھو (Illango Patchamuthu) سے ملاقات کی اور انہیں عالمی بنک کے ایزآف ڈوئنگ بزنس پروگرام کے تحت ایل مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

سابق حکمرانوں نے اداروں کو کنگال کیا، وزیراعلی پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نے ذاتی مفادات کی خاطر قانون سازی کی اور عوام کے مفادات کو یکسر نظر انداز کیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں

نیشنل ہائی وے اتھارٹی

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی کاموں کے لئے اب تک ایک کھرب 40 ارب 39کروڑ روپے کے فنڈز جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزارت منصوبہ بندی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک ایک کھرب 40 ارب 39کروڑ روپے کے فنڈز جاری مزید پڑھیں

فیض اللہ کموکا

منی بجٹ نہیں آرہا اگلے بجٹ میں ہی اصلاحات کی جائیں گی،فیض اللہ کموکا کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد(عکس آن لائن)آئی ایم ایف وفد نے پاکستان کے دیگر ممالک کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدوں کو کم قرار دیتے ہوئے انہیں بڑھانے کا مطالبہ کردیا جبکہ امپورٹ ٹیرف کو بھی زیادہ قرار دے دیا،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

گلے سڑے نظام میں اصلاحات کےلئے چیلنجز درپیش ہیں، فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ(عکس آن لائن) معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ماضی میں طاقتور نے قانون کو اپنے مفاد کے ساتھ جوڑا ہوا تھا، گلے سڑے نظام میں اصلاحات کےلئے چیلنجز درپیش ہیں،مافیا جانتا ہے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر

پنجے گاڑھنے والے مافیاز کی مزاحمت کے باوجود کرپشن کے خاتمے ،اصلاحات کے مشن کو مکمل کرینگے‘ ہمایوں اختر

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے زیر سایہ ملک میں پنجے گاڑھنے والا مافیا جتنی مرضی مزاحمت کر مزید پڑھیں

عمران خان

اصلاحات ایک دردناک عمل ہے جس سے گزرے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا، عمران خان

ڈیووس (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اصلاحات ایک دردناک عمل ہے جس سے گزرے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا،عوام کو درپیش مشکلات کا احساس ہے مگرفرسودہ نظام میں اصلاحات لانا آسان نہیں ہوتا،کرپٹ اسٹیٹس کو مزید پڑھیں