ڈونلڈ ٹرمپ

بین الاقوامی پروازوں سے آنیوالوں کی ٹیسٹنگ پر غور کیا جا رہا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت بعض بین الاقوامی پروازوں سے آنیوالوں کی کورونا ٹیسٹنگ پر غور کررہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے یہ بات واشنگٹن میں تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

کراچی کے ایکسپو سینٹر

سندھ حکومت کا کراچی کے ایکسپو سینٹر کو 10 ہزار بستروں کا اسپتال بنانے کا فیصلہ

کراچی(عکس آن لائن ) سندھ حکومت نے کراچی کے ایکسپو سینٹر کو 10 ہزار بستروں پر مشتمل اسپتال بنانے کا فیصلہ کرلیا، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ یہ دنیا کا بحران ہے، اس پر دنیا بھر مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن

سول ایوی ایشن نے ایئرپورٹس اور اطراف میں ایک سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کردی

کراچی (عکس آن لائن) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کرونا وائرس خطرات کے پیش نظر ایئر پورٹس اور اطراف میں ایک سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کر دی۔ سی اے اے نے ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کو مزید پڑھیں

پاکستان ہاﺅس قرنطینہ

تفتان،پاکستان ہاﺅس قرنطینہ میں رکھے گئے افراد کی تعداد ا ڑھائی ہزار سے تجاوز کرگئی

تفتان(عکس آن لائن)پاک ایران بارڈر کے ذریعے ایران سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور وہاں قرنطینہ میں رکھے گئے افرادکی تعدادا ڑھائی ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ تفتان اور چمن سمیت بلوچستان کے مختلف سرحدی مزید پڑھیں

تفتان بارڈر

کرونا وائرس،تفتان بارڈر عارضی طور پر کھلنے کے بعد پھر بند، 252 زائرین کلیئر قرار

کوئٹہ (عکس آن لائن) کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر تفتان بارڈر عارضی طورپر کھلنے کے بعد پھر بند ہوگیا، 15 روز سے آئسولیشن میں موجود 252 زائرین کی اسکریننگ مکمل کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تفتان بارڈر مزید پڑھیں