مالیاتی ادارے

ملکی کرنٹ اکاؤنٹ کو ایک بار پھر خسارے کا سامنا

کراچی( عکس آن لائن)ملکی کرنٹ اکاؤنٹ ایک بار پھر خسارے کا شکار ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جنوری میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 27 کروڑ ڈالر خسارے میں رہا۔ دسمبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 40 کروڑ ڈالر سرپلس رہا تھا۔ اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں

مالیاتی ادارے

اوورسیزپاکستانیوں کی جانب سے بھیجے گئی ترسیلات زر میں اضافہ

کراچی(عکس آن لائن)اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجے گئی ترسیلات زر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سیجاری اعدادوشمار کے مطابق نئے سال کے پہلے مہینے میں پاکستانی محنت کشوں نے 2.4 ارب ڈالر مزید پڑھیں

جمیل احمد

گورنر اسٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نئے نوٹ لانے کا اعلان

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسٹیٹ بینک نے تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پیر کواپنے بیان میں کہاہے کہ نئے نوٹ بین الاقوامی سیکورٹی فیچرز کے ساتھ لائے جائیں گے۔ انہوں مزید پڑھیں

ترسیلات زر

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کیلئے نئی مانٹیری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود کو مسلسل پانچویں بار 22فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانٹیری پالیسی کمیٹی مزید پڑھیں

شان مسعود

شان مسعود طبیعت خراب ہونے کے باوجود میچ کھیلنے پہنچ گئے

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود طبیعت خراب ہونے کے باوجود فرسٹ کلاس میچ کھیلنے میدان پہنچ گئے۔پی سی بی کے تحت جاری پریزیڈنٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے آخری راؤنڈ میں غنی گلاس کی نمائندگی کرنے والے شان مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کی بینک فراڈ کرنے والوں کو بلیک لسٹ کرنے اور فراڈ کے متاثرین کو 2.74 ملین روپے واپس کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یونائیٹڈ بینک اور بینک الفلاح لمیٹڈ کی جانب سے دائر دو الگ الگ اپیلیں مسترد کرتے ہوئے بینک فراڈ کرنے والوں کو بلیک لسٹ کرنے اور بینکوں کو فراڈ کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

مالی سال 2024،پاکستان میں معاشی ترقی 2 فیصد، مہنگائی کم ہونے کا امکان ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد(عکس آن لائن)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کی کلی معاشی صورتحال بہتر ہوئی ہے، رواں مالی سال 2024 میں معاشی ترقی کی شرح 2 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کی مزید پڑھیں

ڈاکٹر شمشاد اختر

بینک سے قرض لے کر کاروبار کرنے کی سوچ سے نکلنا ہوگا، نگراں وزیر خزانہ

کراچی(عکس آن لائن) نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ بینک سے قرض لے کر کاروبار کرنے کی سوچ سے نکلنا ہوگا، پاکستان کے معاشی اعشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں، پاکستان کے مستقبل کیلئے عالمی سرمایہ مزید پڑھیں