الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن مسترد ،اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہاگیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا یونین کونسلز کی تعداد بڑھانے پر فیصلہ مسترد کرنے مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی

اعظم سواتی کے خلاف درج تمام مقدمات اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست دائر

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) تحریک انصاف کے رہنما اور متنازعہ ٹویٹ کے ملزم سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف درج تمام مقدمات اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ متنازعہ ٹویٹ کے ملزم تحریک انصاف کے رہنما مزید پڑھیں

عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان کی 26 نومبر کو وفاقی دارلحکومت میں احتجاج کی کال، اسلام آباد میں ہائی الرٹ

اسلام آباد (نمائندہ عکس) سابق وزیر اعظم عمران خان کی 26 نومبر کو وفاقی دارلحکومت میں احتجاج کی کال،وفاقی دارالحکومت میں انتظامیہ نے ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ پیر کو امدادی اداروں کے لیے خصوصی پلان سے متعلق جاری مزید پڑھیں

آصف زرداری

اہم تعیناتی پر مشاورت کیلئے آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(نمائندہ عکس)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری وفاقی دارالحکومت پہنچ گئے ۔جمعرات کو سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد پہنچے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

دھرنے کے باعث سڑکوں کی بندش، اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی کو طلب کرلیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کے باعث اسلام آباد میں سڑکوں کی بندش کیخلاف درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو طلب کر تے ہوئے کہاکہ آئی جی دھرنے اور رستوں کی بندش سے مزید پڑھیں

اسد عمر

اسلام آباد میں ہم امپورٹڈ حکومت کو شکست دے کر کپ اٹھائیں گے، اسد عمر

سمندری (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ایک مقابلہ اسلام آباد میں ہوگا جہاں ہم امپورٹڈ حکومت کو شکست دے کر کپ اٹھائیں گے،عوام کے خوف سے رانا ثنااللہ اسپتال پہنچ گیا،حکومت مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس

اسلام آباد میں بلااجازت احتجاج پر کارروائی ہوگی، وفاقی پولیس

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وفاقی پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دارالحکومت میں بلااجازت احتجاج کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعت کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف 7 اور 8 نومبر کو دو روزہ دورہ پر مصرہ روانہ ہوں گے

اسلام آباد(عکس آن لائن) شرم الشیخ میں شروع ہونے والی COPـ27 کانفرنس میں شرکت کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 7 اور 8 نومبر کو دو روزہ دورہ پر مصرہ روانہ ہوں مزید پڑھیں

اسد عمر

عوام کا جذبہ دیکھ کر کوئی شک نہیں کہ 11 نومبر اسلام آباد میں تاریخی اجتماع ہونے جا رہا ہے، اسد عمر

اسلام آباد (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہاہے کہ عوام کا جذبہ اور تنظیموں اور پارلیمانی ممبران کی تیاری دیکھ کر کوئی شک نہیں کہ 11 نومبر اسلام آباد میں تاریخی اجتماع ہونے جا رہا مزید پڑھیں