چیئرمین پی ٹی وی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں نعیم بخاری کی بطور چیئرمین پی ٹی وی تعیناتی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت مزید پڑھیں

امریکی ایجنسی

نیب اور امریکی ایجنسی کے درمیان معاہدہ، ہائی کورٹ نے وفاق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتے میں جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)نیب اور امریکی ایجنسی ایف بی آئی کے درمیان سمجھوتے کیخلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاق ،سیکرٹری دفاع ،سیکرٹری خارجہ ، سیکرٹری قانون وانصاف کو نوٹس جاری کرکے دو ہفتے میں جواب مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جبری مشقت کرنے کے خلاف کمیشن قائم کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جبری مشقت کرنے کے خلاف کمیشن قائم کر دیا۔ ہفتہ کو بھٹہ مالکان کی جانب سے جبری مشقت کرائے جانے کیخلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی مزید پڑھیں

چیف جسٹس اطہرمن اللہ

احتساب عدالت میں ججزکے ساتھ سٹاف تک نہیں ،بدقسمتی سے سفارشی کلچر نے اس سسٹم کو تباہ کردیا ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے پراسیکیوشن برانچ کی عدم تعمیر اور کچہری کے مسائل سے متعلق درخواست پر ریمارکس دیئے ہیں کہ احتساب عدالت میں ججزکے ساتھ سٹاف تک نہیں ،بدقسمتی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی وی

چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کی تقرری کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کو نوٹسسز جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کی تقرری کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کو نوٹسسز جاری کر تے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کی آٹھ ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن سے متعلق عبوری ضمانت کیس پر سماعت بارہ جنوری تک کیلئے ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری کی آٹھ ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن سے متعلق عبوری ضمانت کیس پر سماعت بارہ جنوری تک کیلئے ملتوی کر دی ۔منگل کو جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن مزید پڑھیں

سوشل میڈیا رولز

پی ٹی اے سوشل میڈیا رولز کے خلاف درخواست، ڈپٹی اٹارنی جنرل کی مہلت کی استدعا منظور

اسلام آ باد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے سوشل میڈیا رولز کے خلاف درخواست پر عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کی مہلت کی استدعا منظور کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ جس ملک میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ایس ای سی پی ڈ یٹا لیک معاملہ ،آئندہ سماعت پر آئین کے آرٹیکل 19 اے کے تحت عدالت کو مطمئن کریں، ہائی کورٹ

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایس ای سی پی ڈیٹا لیک کرنے کا معاملہ پر ارسلان ظفر کی درخواست پر سماعت کہا ہے کہ آئندہ سماعت پر آئین کے آرٹیکل 19 اے کے تحت عدالت کو مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ریاست پر سب کا اعتماد ختم ہوجائے تو انارکی پھیلے گی، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست پر سب کا اعتماد ختم ہوجائے تو انارکی پھیلے گی جبکہ وزارت داخلہ نے مسنگ پرسن کی فیملی کو ساٹھ روز کے اندر ماہانہ اخراجات دینے کی مزید پڑھیں

فرانس سے تعلقات

فرانس سے تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ، وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا اہم اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد(عکس آن لائن) گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کل منگل کوہو گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی کابینہ فرانس مزید پڑھیں