نواز شریف

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کو تمام الزامات سے بری کیا جاتا ہے

اسلام آباد(عکس آن لائن) سلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا مختصر تحریری فیصلہ ایک صفحے پر مشتمل ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

اسلام آباد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن سے نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج کردی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے اپیل مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کو جیل میں اہلیہ سے علیحدہ ملاقات کی اجازت مل گئی

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر فواد چوہدری کو جیل میں اہلیہ سے علیحدہ ملاقات کرانے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے فواد چوہدری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس، وزیراعظم آئندہ سماعت پر طلب

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس میں آئندہ سماعت پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کر لیا۔بدھ کو عدالت نے عالیہ کہا کہ کمیشن کی سفارشات کے مزید پڑھیں

بابر اعوان

نوازشریف کی انتخابی مہم واشنگٹن، وائٹ ہاوس اورپینٹاگون میں چل رہی ہے،بابر اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن) پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ نوازشریف کی انتخابی مہم واشنگٹن، وائٹ ہاوس اورپینٹاگون میں چل رہی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے بابر اعوان مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

سندھ میں مقدمات،شیخ رشید کی گرفتاری روکنے کے حکم میں جنوری تک توسیع

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی گرفتاری روکنے کے حکم میں جنوری تک توسیع کر دی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سابق وزیر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بغیر گاﺅن پیش ہوئے وکیل پر برہم

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بغیر گاﺅن پہنے پیش ہونے پر وکیل پر برہمی کا اظہار کیا ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل سے سوال کیا کہ آپ یونیفارم میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ ، آڈیو لیکس کے معاملے پر وفاق کو جواب جمع کرانے کے لیے ایک ماہ کی مہلت

اسلام آ باد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کے معاملے پر وفاق کو جواب جمع کرانے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دے دی۔ جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے الیکٹرانک سرویلنس کیسے ہو رہی ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

چیئرمین پی ٹی آئی سے 10 وکلاء ملاقات کر سکیں گے ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیل سپرنٹنڈنٹ کی فہرست جمع

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سہولیات فراہمی سے متعلق درخواست نمٹانے کا تحریری حکم جاری کردیا۔فیصلہ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے جاری کیا ، فیصلے میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

وزارت تعلیم کو ایف پی ایس سی سے کامیاب امیدواروں کے نتائج شائع کرنے کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز ملازمین کے مستقلی کیس میں کامیاب امیدواروں کے نتائج شائع کرنے کا حکم دے دیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے حکمنامہ جاری کیا،حکمنامے مزید پڑھیں