غزہ میں جنگ بندی

امریکہ  غزہ میں جنگ بندی کی راہ میں بڑی رکاوٹ  ہے، چینی میڈ یا 

اقوام متحدہ (عکس آن لائن)  امریکہ نے غزہ سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے مسودے کو ایک بار پھر ویٹو کر دیا۔ اس مسودے کا بنیادی مقصد غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی پر عمل درآمد، مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ میں امریکا نے مسلسل تیسری بار اسرائیل کیخلاف قرارداد ویٹو کردی

غزہ(عکس آن لائن ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف پیش کی گئی قرارداد کو ایک بار پھر امریکا نے ویٹو کرکے صیہونی ریاست سے اپنی دوستی نبھانے کی ہیٹ ٹرک مزید پڑھیں

انتھونی بلنکن

اسرائیل کے پاس ابھی پڑوسی ممالک سے تعلقات کی بحالی کا بہترین موقع ہے، امریکا

میونخ( عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے لیے آنے والے مہینوں میں اپنے عرب پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے مزید پڑھیں

جوزپ بوریل

عالمی برادی اسرائیل کو اسلحہ فراہمی بند کرے،یورپی یونین

برسلز(عکس آن لائن)یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ اور امریکی و اسرائیلی اتحادی اسرائیل کو اسلحہ بھیجنا بند کر دیں کیونکہ ان کے بھیجے ہوئے اسلحے سے بہت زیادہ لوگوں کی مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

اسرائیل  فلسطینی شہر یوں کے خلا ف فوجی کارروائی فوری طور پر بند کرے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)   چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے  کہ چین،   رفح کے علاقے میں ہونے والی پیش رفت پرمکمل توجہ دے رہاہے اور  شہریوں کے جان و مال کو نقصان پہنچانے نیز  بین الاقوامی قوانین کی مزید پڑھیں

حسین امیر عبداللہیان

ایران جنگ کا علاقے میں پھیلا نہیں چاہتا، وزیر خارجہ ایران

بیروت (عکس آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ان کا ملک علاقے میں جنگی پھیلا نہیں چاہتا ہے اور نہ ہی لبنان نے خطے میں دشمنی کو بڑھانا چاہا ہے۔ غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

موڈیز

اسرائیلی کریڈٹ ریٹنگ گرگئی، موڈیز

غزہ(عکس آن لائن)امریکی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیزکی جاری کردہ رپورٹ میں اسرائیلی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی آگئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کا سبب غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کو بتایا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

سٹیفن سیجورن

اسرائیلی آباد کاروں کی پر تشدد کارروائیاں روکنا ضروری ہے، فرانس

پیرس(عکس آن لائن)فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیجورن نے مغربی کنارے میں فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی آباد کاروں کی پر تشدد کارروائیوں کو روکنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے اس تشدد کو لازما روکنا ہوگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں