سجل علی

سجل علی نے زندگی کی 30 بہاریں دیکھ لیں

لاہور(عکس آن لائن)خوبرو پاکستانی اداکارہ سجل علی نے زندگی کی 30بہاریں دیکھ لیں۔سجل علی 17جنوری 1994کو کراچی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے سال 2011میں ڈرامہ سیریل ”محمود آباد کی ملکائیں”سے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا۔سجل علی پاکستان شوبز میں مزید پڑھیں

ملکہ ترنم نور جہاں

معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی 23 ویں برسی 23دسمبر کو منائی جائے گی

ٹھٹھہ صادق آباد(عکس آن لائن ) برصغیر کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی 23 ویں برسی23دسمبر کو منائی جائے گی . اس سلسلے میںجہانیاں،ٹھٹھہ صادق آباداور دیگر شہروں میں ان کے مداح انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مزید پڑھیں

نعمان اعجاز

اداکاری کے ساتھ میزبانی کا تجربہ انتہائی خوشگوار رہا ‘ نعمان اعجاز

لاہور(عکس آن لائن)سینئر اداکارنعمان اعجازنے کہا ہے کہ اداکاری کے ساتھ میزبانی کا تجربہ انتہائی خوشگوار رہا ہے اوربہت کچھ نیا سیکھنے کو ملا ہے ،اداکار ی اور میزبانی دو مختلف چیزیں ہیں،میزبان کے لئے ضروری ہے کہ اس کے مزید پڑھیں

اداکارہ نمرہ خان

اداکاری کی باقاعدہ تربیت حاصل کی ہوئی ہے، نمرہ خان

لاہور(نمائندہ عکس )اداکارہ نمرہ خان نے بتایا کہ انہوں نے اداکاری کی تعلیم بھی حاصل کی ہے اور اداکاروں میں فیروز خان اور صنم سعید انہیں بہت پسند ہیں۔ سوشل میڈیا میں تصاویر شیئر کرنے سوال متعلق انہوں نے کہا مزید پڑھیں

اداکاری

آج بھی پیسے جمع کرتا ہوں ،شوبز انڈسٹری سے مجھے خوب عزت بھی ملی ہے، بہروز سبزواری

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے انکشاف کیا ہے کہ اْنہیں اداکاری کی دْنیا میں سب سے پہلا چیک 19 روپے کا ملا تھا۔حال ہی میں بہروز سبزواری نے ایک نجی ٹی وی مزید پڑھیں