شاہد خاقان عباسی

ایل این جی کرپشن ریفرنس ، احتساب عدالت کا شاہد خاقان عباسی کے وکیل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن) احتساب عدالت نے ایل این جی کرپشن ریفرنس کی سماعت کے دور ان شاہد خاقان عباسی کے وکیل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے ۔ منگل کو ایل این جی کرپشن ریفرنس پر مزید پڑھیں

آشیانہ ہائوسنگ

آشیانہ ہائوسنگ اور رمضان شوگر ملز کیسزکی سماعت 18مئی تک ملتوی

لاہور(عیکس آن لائن) احتساب عدالت نے آشیانہ ہائوسنگ اور رمضان شوگر ملز کیسزکی سماعت 18مئی تک ملتوی کر دی ۔جیل حکام کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو عدالت کے رو برو پیش کیا گیا جبکہ مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کیخلاف میگا منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت پر مزید کارروائی 6مئی تک ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری کیخلاف میگا منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت پر مزید کارروائی 6مئی تک ملتوی کر دی گئی ۔ بدھ کو احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ریفرنس کی سماعت مزید پڑھیں

احتساب عدالت

احتساب عدالت میں نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس پر سماعت 27اپریل تک ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن) احتساب عدالت میں نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس پر سماعت 27اپریل تک ملتوی کر دی گئی ۔ منگل کو کیس کی احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے کی ۔ جونیئر وکیل نے استدعا کی مزید پڑھیں

پیر ا گون ہائوسنگ سوسائٹی

پیر ا گون ہائوسنگ سوسائٹی سکینڈل ریفرنس کی سماعت19مئی تک ملتوی

لاہور(عکس آن لائن) احتساب عدالت نے پیر ا گون ہائوسنگ سوسائٹی سکینڈل ریفرنس کی سماعت19مئی تک ملتوی کر دی ۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق عدالت کے روبرو پیش ہوئے اور اپنی حاضری مزید پڑھیں

جائیدادیں نیلام

نیب کا نواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب کے مطابق نوازشریف کی جائیداد نیلامی کے لئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی جائے مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

ریفرنس کے 68 والیوم ہیں، اتنے کا تو پاور پلانٹ نہیں تھا،وزیر اعلیٰ سندھ احتساب عدالت میں پیش

اسلام آباد (عکس آن لائن)جعلی بینک اکائونٹس ریفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوکر کہاہے کہ ریفرنس کے 68 والیوم ہیں، اتنے کا تو پاور پلانٹ نہیں تھا۔احتساب عدالت اسلام آباد کے مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کیخلاف ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاونٹس کے ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی۔ جمعرات کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اعظم مزید پڑھیں

سلیم مانڈوی والا

میں نہیں سمجھتا پی ڈی ایم ٹوٹی ہے، یہ اختلافات ہیں، سلیم مانڈی والا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ میں نہیں سمجھتا پی ڈی ایم ٹوٹی ہے، یہ اختلافات ہیں، معافی مانگنے سے کوئی چھوٹا نہیں ہوتا، اگر نوٹس بھیج کر غلطی ہوئی ہے مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف کے خلاف ریفرنسز پر سماعت بغیر کارروائی کے چار مئی تک ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف ریفرنسز پر سماعت بغیر کارروائی کے چار مئی تک ملتوی کر دی ۔ پیر کو سماعت احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے کی،نیب پراسیکیوٹر مزید پڑھیں