چین

چین کی پانچویں قومی اقتصادی مردم شماری کا  آغاز

بیجنگ (عکس آن لائن)  چین کی پانچویں قومی اقتصادی مردم شماری کے لیے سائٹ رجسٹریشن کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا  ۔مردم شماری کا مقصد معیشت کی بنیادی صورتحال کا پتہ لگانا، اعلی معیار کی ترقی کی پیش رفت کی عکاسی مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس میں 122 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( عکس آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈ کی گئی، 100انڈیکس میں 122 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران انڈیکس62 ہزار815پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھاگیا۔ واضح رہے گزشتہ روز اسٹاک مزید پڑھیں

پروفیسر آصف بشیر

پیڈریاٹک نیورو سرجنز کی کمی، نیورو انسٹی ٹیوٹ میں شعبے کا آغاز کر دیا گیا ہے:پروفیسر آصف بشیر

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں دماغی امراض کے علاج معالجے سے متعلق ایک اور اہم قدم اٹھایا گیا ہے اور ملک میں پیڈریاٹک نیوروسرجنز کی کمی کو پیش نظر رکھتے ہوئے بچوں کے دماغ کے مزید پڑھیں

احساس پروگرام

حکومت کے احساس پروگرام کا آغاز ہوہوگیا، مستحق خاندانوں میں امدادی رقم تقسیم ہوگی

اسلام آباد (عکس آن لائن) حکومت کے احساس پروگرام کا آغاز ہوہوگیا، مستحق خاندانوں میں امدادی رقم تقسیم ہوگی، احساس پروگرام کے تحت مستحقین کیلئے مختلف سرکاری اسکولز میں سینٹرزقائم کیے گئے ہیں جو صبح 8 بجے سے شام 5 مزید پڑھیں

پولیو سے بچاؤ

2020ء کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا،39 ملین سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ2020ء کی پہلی انسداد پولیو مہم کا پیر سے آغاز ہوگیا ہے جس میں 39 ملین سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ مزید پڑھیں

سٹرابری

سٹرابری کی کاشت اگلے ماہ فروری کے آغاز سے شروع کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے سٹرابری کی کاشت اگلے ماہ فروری کے آغاز سے شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ باغبان اور کاشتکار سٹرابری کی کاشت فروری کے آغازسے شروع کرکے موسم بہار مزید پڑھیں