چین

چین پاکستان کے ساتھ سی پیک کے اپ گریڈڈ ورژن کی تعمیر کرنے کے لئے تیار ہے، چینی وزیر اعظم

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں پاکستانی صدرآصف علی زرداری کے ساتھ بات چیت کی ۔ جمعرات کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا کہلی چھیانگ نے کہا کہ مزید پڑھیں

افتتاحی تقریب

چینی صدر نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شر کت کریں گے

بیجنگ (عکس آن لائن) نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب جمعہ کو صوبہ ہیلونگ جیانگ کے شہر ہاربن میں منعقد ہوگی۔ جمعرات کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا کہ چین کے صدر شی جن پھنگ افتتاحی تقریب مزید پڑھیں

ملاقات

صدر مملکت اور سعودی وزیر خارجہ کا اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے کا عزم

اسلام آباد (عکس آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ملاقات کی جس میں اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں مزید پڑھیں

صدر مملکت

بھٹو کا عدالتی قتل پاکستان کیخلاف گھناونی سازش تھی،صدر مملکت

اسلام آباد(عکس آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل پاکستان کی آزادی اور خود مختاری کے خلاف گھناونی سازش تھی۔ ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر اپنے پیغام میں صدر مزید پڑھیں

الیکشن

کچے، کوہستانی اور ریگستانی علاقوں میں پانچ لاکھ گھر اآج تک ہر قسم کی بجلی سے محروم ہیں، ناصر حسین شاہ

کراچی (عکس آن لائن)صوبائی وزیر توانائی ، ترقیات و منصوبابندی سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کچے، کوہستانی اور ریگستانی علاقوں کے انتہائی پسماندہ گھرانے آج تک ہر قسم کی بجلی سے محروم ہیں۔ ایسے تمام علاقوں کے مزید پڑھیں

ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (عکس آن لائن )صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمد سے پاکستان کو قیمتی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کا چینی سفارتخانے کا دورہ، سفیر سے چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(عکس آن لائن ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے سفارت خانے کا دورہ کیا۔ چینی سفیر نے سفارت خانے آمد پر صدر آصف علی زرداری کا استقبال کیا، صدر مملکت نے بشام میں دہشت گرد حملے مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی نے مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) بانی پی ٹی آئی نے 8 فروری کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی نے سینئر وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی ہے مزید پڑھیں