سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے بنی گالہ کیس کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی کردی

اسلام آ باد(عکس آن لائن )سپریم کورٹ نے بنی گالہ کیس کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی کردی،جسٹس عمر عطابندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بنی گالہ کی تمام عمارتوں کوریگولرائزکریں، ایسانہ ہوچک شہزادوالاحال بنی گالہ میں بھی ہوجائے۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

جج ویڈیو اسکینڈل کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ برقرار،نوازشریف کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ پاکستان نے جج ویڈیو اسکینڈل کیس میں اپنا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نظر ثانی کےلئے دائر کی گئی سابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست نمٹا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے تین رکنی مزید پڑھیں

مریم نواز

نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (عکس آن لائن) نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر تے ہوئے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کے احکامات کے برخلاف فیصلہ دیا، ہائیکورٹ کی آبزرویشنز سے ٹرائل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پاک گلف کنسٹرکشن کیس میں چیئرمین سی ڈی اے اور چیئرمین این ایچ اے کو طلب کر لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاک گلف کنسٹرکشن کیس میں چیئرمین سی ڈی اے اور چیئرمین این ایچ اے کو طلب کر لیا۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بینچ نے کیس کی سماعت کی ، مزید پڑھیں

آرمی چیف

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی مشروط توسیع دےدی

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں 6 ماہ کی مشروط توسیع دیدی ،عدالت نے مختصرفیصلے میں کہا کہ تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑتے ہیں، مزید پڑھیں

چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے جنرل قمرجاوید باجوہ کو کام جاری رکھنے کی مشروط اجازت دینے پر رضامندی ظاہرکردی

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے جنرل قمرجاوید باجوہ کو کام جاری رکھنے کی مشروط اجازت دینے پر رضامندی ظاہرکردی جبکہ اٹارنی جنرل انور منصور خان اورآرمی چیف کے وکیل فروغ نسیم سے 4 نکات پر مشتمل بیان حلفی طلب مزید پڑھیں

وزیراعظم آفس میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے

وزیراعظم آفس میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم آفس میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔وزراعظم عمران خان نے کابینہ کے سینئیر اراکین اور لیگل ٹیم کو بھی بلا لیا۔وزیراعظم عمران خان نے اٹارنی جنرل، بیرسٹر فروغ نسیم اور سیکرٹری مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

کیا ارباب اختیار ملک کو کنگال کرنے کا اختیار رکھتے ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس گلزار نے ریمارکس دیے ہیں کہ لوگوں کو بغیر کام کیے 10، 15 سال کی تنخواہیں اور مراعات دے دی گئیں، کیا ارباب اختیار ملک کو کنگال کرنے کا اختیار مزید پڑھیں