سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا 3 ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے کو مکمل فعال کرنے کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے 3 ماہ میں کراچی سرکلرریلوے کومکمل آپریشنل کرنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ سندھ حکومت سے کچھ نہیں ہوگا، منصوبہ صوبائی حکومت کے حوالے کیا تو لوکل ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا خواتین کے مقدمات میں خاتون تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے خواتین کے مقدمات میں خاتون کو ہی تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے پولیس کی سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ اپنی ذہنیت تبدیل کریں اور غلامی سے نکلیں۔تفصیلات مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بلدیاتی نظام کو فعال کیوں نہیں کر رہے،وزیراعلی سندھ سے دستخط کروا کر رپورٹ جمع کرائیں، سپریم کورٹ

کراچی(عکس آن لائن) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے سماجی کارکنان کی درخواستوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ کراچی کو تباہ کردیا قبرستان تک غائب کر دیے گئے،کراچی کوئی گاوں نہیں پاکستان کا نگینہ ہوتا تھا، یہ ظلم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

کراچی سرکلر ریلوے بحالی کیس ، سپریم کورٹ کا ریلوے زمین سے ایک ہفتے میں قبضہ ختم کرانے کا حکم

کراچی(عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے بحالی کیس میں ریلوے کی زمین سے ایک ہفتے میں قبضہ ختم کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کراچی سرکلر ریلوے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے 56 کمپنیوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پنجاب حکومت نے 56کمپنیوں میں سے غیر ضروری کمپنیوں کوختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، صوبائی حکومت کے فیصلے سے عدالت کوآگاہ کیا گیا تو چیف جسٹس نے کہا پنجاب کی56کمپنیاں بند کیوں نہیں کررہے؟ کمپنیوں سے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

سپریم کورٹ میں ثابت ہوچکا کہ لندن فلیٹس شریف خاندان کے ہی ہیں ،فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں ثابت ہوچکا کہ لندن فلیٹس شریف خاندان کے ہی ہیں ، (ن) لیگ والے جھوٹ کو کچھ سمجھتے ہی نہیں ، مزید پڑھیں

سکندر سلطان راجہ

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) نئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ،چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ان سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی جس میں ججز، لا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس ،وزیر اعظم نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ، وزیر ا عظم عمران خان نے بطور چیئرمین پاکستان تحریک مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے غلط بیانی پر خیبرپختونخوا حکومت پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائدکردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے غلط بیانی پر خیبرپختونخوا حکومت پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر تے ہوئے حکم دیا کہ جرمانے کی رقم ایدھی فا ونڈیشن میں جمع کرائی جائے اور وزیراعلی ملوث افراد کے مزید پڑھیں