کپاس

فی ایکڑ پیداواری اخراجات میں کمی کے لئے کاشتکار کپاس کی مشینی کاشت کو فروغ دیں،ماہرین جامعہ زرعیہ

مکوآنہ (عکس آن لائن)کپاس کے زر عی سائنسدانوں کی تیار کردہ زیادہ پیداواری صلاحیت کی حامل بی ٹی اقسام کی کاشت سے گزشتہ سال پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ کے قریب اور پنجاب میں ایک کروڑ دس لاکھ گانٹھوں کے قریب مزید پڑھیں

کپاس

جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمد میں 15 نومبر تک سالانہ بنیادوں پر 72.2فیصد اضافہ ریکارڈ

مکوآنہ (عکس آن لائن)جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمد میں 15 نومبر تک سالانہ بنیادوں پر 72.2فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق 15 نومبر تک جننگ فیکٹریوں میں 73لاکھ 71ہزار گانٹھوں کی آمد مزید پڑھیں

کپاس

7اکتوبر کوپاکستان سمیت دنیا بھر میں کپاس کا عالمی دن منایا جائے گا

لاہور (عکس آن لائن)7اکتوبر کوپاکستان سمیت دنیا بھر میں کپاس کا عالمی دن منایا جائے گا۔ یوم کپاس منانے کا مقصد کپاس کی فصل کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ جدید ترین ریسرچ اور تحقیقات کے نتیجہ میںتجربات کے بعد مزید پڑھیں

کپاس

رواں سال کپاس کی ہدف سے 37 لاکھ بیلز کم پیداوار کا امکان

لاہور(عکس آن لائن)رواں سال ملک میں کپاس کی پیداور میں نمایاں کمی کا امکان ہے جس کے باعث ملکی ٹیکسٹال ایکسپورٹ میں بھی کمی ہو سکتی ہے۔رپورٹ کے مطابق سفید مکھی اور بارشوں سے کپاس کی فصل کو شدید نقصان مزید پڑھیں

کپاس

فیکٹریوں میں کپاس کی آمد میں اگست کے اختتام تک سالانہ بنیادوں پر97.5فیصد نمو

مکوآنہ (عکس آن لائن)فیکٹریوں میں کپاس کی آمد میں اگست کے اختتام تک سالانہ بنیادوں پر97.5فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق 31اگست 2023 تک فیکٹریوں میں 3041000 گانٹھوں کی آمد ریکارڈ مزید پڑھیں

کاٹن جنرز ایسوسی ایشن

رواں سال کپاس کی دگنی پیداوار حاصل ہوئی، کاٹن جنرز ایسوسی ایشن

کراچی( عکس آن لائن) آج ملک میں کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں 98 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، 31اگست 2023 تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں 30لاکھ 41ہزار روئی کی گانٹھوں کے مساوی پھٹی کی ترسیل مزید پڑھیں

کپاس

ماہرین جامعہ زرعیہ فیصل آباد کاکپاس کی چنائی کے وقت مردوں کو سگریٹ نوشی سے اجتناب کا مشورہ

فیصل آباد (عکس آن لائن):جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کاکپاس کی چنائی کے وقت مردوں کو سگریٹ نوشی سے اجتناب کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کاشتکار کپاس کی چنائی کے بعد ذخیرہ کے وقت مزید پڑھیں

کپاس

فیصل آباد، کپاس کے کاشتکاروں کو مقررہ کھادوں کا بر وقت استعمال اور جڑی بوٹیوں کی تلفی کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد چوہدری خالد محمود نے کہا کہ کپاس کی بہتر فصل کے حصول کے لیے مقررہ کھادوں کا بر وقت استعمال اور جڑی بوٹیوں کی تلفی ضروری ہے جبکہ فصل میں مزید پڑھیں

کپاس

کپاس کے کاشتکاروں کو31مئی تک پودوں کی تعداد23 ہزار سے 31 ہزار فی ایکڑ رکھنے کی ہدایت

مکوآنہ (عکس آن لائن)ریسرچ انفارمیشن یونٹ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کپاس کے کاشتکاروں کو31مئی تک پودوں کی تعداد23 ہزار سے31 ہزار فی ایکڑ رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ ماہرین زراعت نے کہا کہ کاشتکار مزید پڑھیں

کپاس

دنیا بھر میں کپاس پیدا کرنے والے ممالک میں پاکستان چوتھے نمبر پر ہے

مکوآنہ (عکس آن لائن)کپاس دنیا کی ایک اہم ترین ریشہ دار فصل ہے۔ اس سے لباس اور کپڑے کی دوسری مصنوعات تیار کی جاتی ہیں۔ اس کے بنولے کا تیل بناسپتی گھی کی تیاری کے لئے بطور خام مال استعمال مزید پڑھیں