بیرون ممالک

بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیشِ نظر این سی او سی نے بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی او سی مزید پڑھیں

شہباز شریف

کورونا وباء میں محنت کش طبقات کے لئے زندگی ایک ڈرائونا خواب بن گیا ہے ‘شہباز شریف

لاہور(عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی جاری ہے اور عوام اپنی جان اور روزگار سے محروم ہو رہے ہیں، خاص طور پر محنت کش طبقات کیلئے زندگی ایک ڈرائونا مزید پڑھیں

حافظ حسین احمد

برادر یوسف اب بردار بزرگ کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں’حافظ حسین احمد

کراچی (عکس آن لائن) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ 26اپریل سے پی ڈی ایم تحریک کی شروع ہونے والی تیسری لہر بھی کورونا وائرس کی طرح نت نئے مزید پڑھیں

علی ظفر

کورونا وائرس کی اس خطرناک صورتحال میں پڑوسی ملک بھارت کے ساتھ ہیں’علی ظفر

کراچی (عکس آن لائن)عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی اس خطرناک صورتحال میں پڑوسی ملک بھارت کے ساتھ ہیں۔عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے بدترین حالات سے دوچار بھارت مزید پڑھیں

کورونا وائرس

دنیابھر میں کورونا کے آٹھ لاکھ سے زائد نئے کیسز،ساڑھے بارہ ہزارہلاکتیں رپورٹ

نیویارک(عکس آن لائن)دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 8 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وبا سے ساڑھے 12 ہزار سے زائد افراد موت کے منہ میں پہنچ گئے۔دنیا بھر میں مزید پڑھیں

لاک ڈائون

کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظرپنجاب بھر میں لاک ڈائون میں 17 مئی تک توسیع

لاہور( عکس آن لائن)کیبنٹ کمیٹی برائے کورونا کی سفارشات کے مطابق کورونا وائرس کی تیسری لہر میں بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر لاک ڈائون میں 17 مئی تک توسیع کر دی گئی ،کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس کی بدترین صورتحال میں ہماری دعائیْں بھارت کے شہریوں کے ساتھ ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی بدترین صورتحال میں ہماری دعائیْں بھارت کے شہریوں کے ساتھ ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 144 اموات، ہزار 870 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (عکس آن لائن)ملک میں کورونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کیدوران مزید 144 افراد چل بسے جس کے بعد اب تک کی اموات کی تعداد16ہزار842ہوگئی ،ملک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح تقریبا گیارہ فیصد رہی۔نیشنل کمانڈ مزید پڑھیں

دنیابھر

دنیابھر میں کوروناکے ساڑھے آٹھ لاکھ نئے کیسز،12ہزار افرادہلاک

نیویارک(عکس آن لائن)دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ساڑھے 8 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وبا سے ساڑھے 12 ہزار سے زائد افراد موت کے منہ میں پہنچ گئے۔دنیا بھر مزید پڑھیں