سینیٹر فیصل جاوید

ملک کے افق پر نیا سورج طلوع ہورہا ہے،حق کا ساتھ دیں اور باطل کو رد کردیں،سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ حق کا ساتھ دیں اور باطل کو رد کردیں۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں سینیٹر فیصل مزید پڑھیں

احسن اقبال

عمران خان پاکستان کے ٹرمپ ہیں ، تحریک عدم اعتماد کا نتیجہ بھگتیں گے ‘احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ عکس) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ عمران خان پاکستان کے ٹرمپ ہیں ، تحریک عدم اعماد کا نتیجہ بھگتیں گے ،تحریک عدم اعتماد سے کون بھاگ رہاہے ،عمران خان شعبدے بازلیڈرہے مزید پڑھیں

سعید غنی

عمران خان کے دائیں بائیں بیٹھنے والے کرپشن میں ملوث ہیں، سعید غنی

کراچی (عکس آن لائن ) وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان کے دائیں بائیں بیٹھنے والے کرپشن میں ملوث ہیں ، ادویات اس قدر مہنگی کردی گئیں کہ لوگ خرید نہیں پارہے،حکومت پٹرول کی قیمت میں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پانامہ،پنڈورا اوراب سوئس اکاؤنٹس کی کہانی،پہلے پیسے چوری کرو پھر ملک سے باہر بھیج دو، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پانامہ،پنڈورا اوراب سوئس اکاؤنٹس کی کہانی،پہلے پیسے چوری کرو پھر ملک سے باہر بھیج دو۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوںنے کہاکہ کرپشن اور منی لانڈرنگ پاکستان مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

مہنگائی، بے روزگاری، غربت، ڈالر اور کرپشن کے بعد عمران خان نے تیل کی قیمتوں کو بھی ریکارڈ سطح پر پہنچا دیاہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کی جیب پر ڈاکہ ہے، قبول نہیں کریں گے، کم از مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمن

مہنگائی، بیروزگاری، بدحالی، بدانتظامی اور کرپشن کے خلاف پیپلز پارٹی 27 فروری کو کراچی سے لانگ مارچ کا آغاز کر رہی ہے ، سینیٹر شیری رحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ مہنگائی، بیروزگاری، بدحالی، بدانتظامی اور کرپشن کے خلاف پیپلز پارٹی 27 فروری کو کراچی سے لانگ مارچ کا آغاز کر رہی ہے ۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

کمال ڈھٹائی اور بے شرمی ہے کہ کرپشن کا عالمی سرٹیفکیٹ لینے کے باوجود آپ کی جھوٹی زبان چلے جا رہی ہے ، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ٹوئیٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کمال ڈھٹائی اور بے شرمی ہے کہ کرپشن کا عالمی سرٹیفیکٹ لینے کے مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

نااہلی اورکرپشن کابازارگرم ہے،دسمبرمیں مہنگی ترین گیس خریدی گئی،مفتاح اسماعیل

کراچی(عکس آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے رہنماءاور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ نااہلی اورکرپشن کابازارگرم ہے،دسمبرمیں مہنگی ترین گیس خریدی گئی،حکومت مارکیٹ سے مہنگافرنس آئل اورایل این جی لےکرآئی ،فرنس آئل اورڈیزل سے بجلی کیوں بنائی مزید پڑھیں