عامرلیاقت

عامرلیاقت تیسری شادی کی خبروں پربول پڑے، ان کی صرف ایک ہی شادی ہے وہ ہے طوبی سے

کراچی(عکس آن لائن)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اور سینئراینکرعامر لیاقت نے سوشل میڈیا پرزیر گردش اپنی تیسری شادی کی خبروں پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کی صرف ایک ہی شادی ہے۔گزشتہ روز مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

پی ٹی آئی پارلیمان کے پیچھے چھپنا چاہتی ہے، وزیراعظم، یہ آپ کا پھیلایا ہوا گند ہے، خود صاف کریں اور گھر جائیں، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پی ٹی آئی پارلیمان کے پیچھے چھپنا چاہتی ہے، وزیراعظم، یہ آپ کا پھیلایا ہوا گند ہے، خود صاف کریں اور گھر جائیں۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

شیری رحمن

پی ٹی آئی کی حکومت کے 30 ماہ میں پبلک ڈیٹ 12.5 کھرب روپے بڑھ گیا ہے،شیری رحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت کے 30 ماہ میں پبلک ڈیٹ 12.5 کھرب روپے بڑھ گیا ہے،مجموعی پبلک ڈیٹ 44 کھرب روپے تک مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ عمران صاحب کو پاکستان میں جمہوریت کی اْمید کہنا جمہوریت کے منہ پہ زوردار تھپڑ رسید کرنا ہے ، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ عمران صاحب کو پاکستان میں جمہوریت کی اْمید کہنا جمہوریت مزید پڑھیں

فواد چوہدری

نواز شریف کا کوئی نظریہ نہیں ہے نہ ہی نون لیگ کوئی نظریاتی جماعت ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف کا کوئی نظریہ نہیں ہے نہ ہی نون لیگ کوئی نظریاتی جماعت ہے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ نواز شریف کا مزید پڑھیں

عظمی بخاری

عمران خان کی ہدایت پر جہانگیر ترین کیخلاف کارروائی کی جا رہی ہے ،یہ ہر اس شخص کو ڈنگ مارتے ہیں جس نے ان پر احسان کیا ‘عظمی بخاری

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کے حکم پرجہانگیر ترین کیخلاف کارروائی کی جا رہی ہے ،عمران خان ہر اس شخص کو ڈنگ مارتے رہے جس نے مزید پڑھیں