عمران خان

عمران خان نے نااہلی کیخلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ چیلنج کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دئیے جانے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا،تفصیلات کے مطابق عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

اعتزاز احسن کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت مل گئی

لاہور(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے اعتزاز احسن کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی،لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ اعتزاز احسن ورکرز کے رول ماڈل ہیں، وہ اپنی پارٹی مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

ضمنی انتخاب میں عمران خان کے بیانیے کی جیت ہوئی، فیاض الحسن چوہان

لاہور (نمائندہ عکس ) ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی جیت اصل میں عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے، پوری پاکستانی قوم کو حکومت سے کوئی غرض مزید پڑھیں

اکبر ایس بابر

پی ٹی آئی کو دھچکا، فنڈنگ کیس میں اکبر ایس بابر کے فریق بننے کی درخواست منظور

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلے کے خلاف اپیل میں اکبر ایس بابر کو فریق نہ بنانے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد کردی۔ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلے کے مزید پڑھیں

سعید غنی

ضمنی الیکشن میں کراچی سے عمران خان کو عبرتناک شکست ہو گی، سعید غنی

کراچی(نمائندہ عکس )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں کراچی سے عمران خان کو عبرتناک شکست ہو گی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی کے عوام نے آج عمران خان کو مسترد کردیا، مزید پڑھیں

علی محمد خان

16اور 23 اکتوبر کو ضمنی اور بلدیاتی انتخابات ہیں، ہوسکتا ہے لانگ مارچ اکتوبر کے آخری ہفتے تک چلا جائے، علی محمد خان

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے لانگ مارچ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ 16اور 23 اکتوبر کو ضمنی اور بلدیاتی انتخابات ہیں، ہوسکتا ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

استعفے منظوری کیس،پی ٹی آئی پارلیمان میں جاکر نیک نیتی ثابت کرے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پی ٹی آئی ارکان کے استعفے سیاسی تنازعہ ہے اور ان کے حل کیلئے پارلیمنٹ موجود ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

استعفوں کی منظوری، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) استعفوں کی منظوری متعلق پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت اسپیکر کو ہدایت دے وہ استعفے منظوری سے متعلق مزید پڑھیں

منظور وسان

ملک میں اب بہت سارے راز فاش ہونگے، منظور وسان کا دعویٰ

کراچی (نمائندہ عکس) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ رواں سال کے اکتوبر اور نومبر ماہ بڑے خطرناک ہیں۔ پی پی پی کے سینئر رہنما منظور وسان نے اپنے جاری کردی بیان میں مزید پڑھیں