شاداب خان

پاکستانی ٹیم راولپنڈی ٹیسٹ جیت کر سیریز اپنے نام کرے گی ‘ شاداب خان

لاہور( عکس آن لائن )قومی کرکٹر شاداب خان نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم راولپنڈی ٹیسٹ میں بھی اچھا پرفارم کرے گی اور ٹیسٹ جیت کر سیریز اپنے نام کرے گی،ٹیم میں نہ ہونے سے فرسٹریشن تو ہوتی ہے لیکن مزید پڑھیں

پی ایس ایل

پی ایس ایل6،تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان سپرلیگ کے چھٹے سیزن میں تماشائیوں کو میچ دیکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی طور پر 25فیصد اسٹیڈیم بھرا جائے گا۔ حکومت کی جانب سے اجازت ملنے اور مزید پڑھیں

راشد خان

عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاہور قلندرز کی فتوحات میں اہم کردار ادا کروں گا،راشد خان

کابل(عکس آن لائن)افغانستان کرکٹ ٹیم کےمایہ ناز کھلاڑی راشد خان نے کہا ہے کہ وہ پہلی بار پی ایس ایل کا حصہ بننے پر بہت خوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی کوشش ہوگی کہ عمدہ کارکردگی کی بدولت مزید پڑھیں

پی ایس ایل

پی ایس ایل کے چھٹے سیزن کے لئے دفاعی چمپئن کراچی کنگز نے برقرار کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی

کراچی(عکس آن لائن) پی ایس ایل کے چھٹے سیزن کے لئے دفاعی چمپئن کراچی کنگز نے برقرار کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم، بابراعظم، محمد عامر کو ٹیم میں برقرار رکھا گیا مزید پڑھیں

پی ایس ایل

پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن تماشائیوں کی موجودگی میں کھیلنے کا امکان

کراچی(عکس آن لائن) پی ایس ایل 6 میں تماشائیوں کو اسٹیڈیمز آنے کی اجازت ملنے کاامکان ہے ۔اس امر کا اظہار پی سی بی کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ثمین رانا

پی ایس ایل سیزن 6کیلئے فرنچائزز اور بورڈ کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہوئی، ثمین رانا

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی ٹیم لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر ثمین رانا نے کہا ہے کہ پی ایس ایل سیزن 6کے حوالے سے ابھی فرنچائزز اور بورڈ کے درمیان کوئی رسمی بات چیت نہیں ہوئی۔ مزید پڑھیں

معین علی

اگلے برس سیریز کھیلنے پاکستان آنے کیلئے بے تاب ہوں ، معین علی

کیپ ٹاؤن(عکس آن لائن) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی نے کہا ہے کہ وہ اگلے برس سیریز کھیلنے پاکستان آنے کیلئے بے تاب ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے انگلش کرکٹ بورڈ کے دورہ پاکستان کے فیصلے مزید پڑھیں

محمود اللّٰہ

بنگلادیشی کھلاڑی محمود اللّٰہ کا کوروناٹیسٹ منفی آگیا

ڈھاکہ (عکس آن لائن) بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمود اللّٰہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔بنگلادیش کے کرکٹر، پاکستان سپر لیگ 5 کی ٹیم ملتان سلطانز کے لیے کھیلنے والے محمود اللّٰہ نے اپنے کورونا وائرس ٹیسٹ سے مزید پڑھیں

بین ڈنک

لاہور قلندرز کے بین ڈنک کا پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلئے پاکستان آنے کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کے آسٹریلوی بیٹسمین بین ڈنک نے باقی میچز کیلئے پاکستان آنے کااعلان کر دیا ۔ ایک انٹرویو میں بین ڈنک نے کہا کہ وہ پی مزید پڑھیں

پی ایس ایل

پی ایس ایل کے باقی چار میچ 14، 15اور 17نومبرکو لاہور میں کھیلے جائیں گے

لاہور (عکس آن لائن) پی ایس ایل کے باقی چار میچ 14، 15اور 17نومبرکو لاہور میں کھیلے جائیں گے۔پی سی بی کے مطابق ایونٹ کے چاروں بقیہ میچز 14، 15اور 17نومبرکو لاہور میں کھیلے جائیں گے۔14 نومبر کو ایونٹ کا مزید پڑھیں