مراد سعید

غدار جلد کٹہرے میں کھڑے کئے جائیں گے‘ مراد سعید

اسلام آباد (نمائندہ عکس)تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ غدار جلد کٹہرے میں کھڑے کئے جائیں گے‘ملکی سالمیت و خودمختاری پر سمجھوتے سے بڑھ کر آئین شکنی کی کوئی بدترین شکل نہیں‘سامراج مزید پڑھیں

بلاول

پیپلز پارٹی ملک میں یکساں حقوق اور مساوات کی علمبردار ہے، بلاول

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ملک میں یکساں حقوق اور مساوات کی علمبردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایسٹر کے موقعے پر مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی

ہم نے ماضی میں کبھی کسی سے اتنا کچھ نہیں منوایا جتنا پیپلز پارٹی سے آج منوایا‘ خالد مقبول صدیقی

کراچی (نمائندہ عکس)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے ایم کیو ایم نے ماضی میں کبھی کسی سے اتنا کچھ نہیں منوایا جتنا پیپلز پارٹی سے آج منوایا جبکہ وفاق سے الگ اور صوبے سے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

اپوزیشن نے قوم کا قیمتی وقت ضائع کیا ہے‘ وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (نمائندہ عکس)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے قوم کا قیمتی وقت ضائع کیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے 5 روز میں 155 سے زائد ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقاتیں کیں، جبکہ ترین گروپ، مزید پڑھیں

فیصل جاوید خان

جو بکیں گے اورجو خریدیں گے ان پر آرٹیکل 6 لگے گا ،یہ آئینی تبدیلی نہیں،سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی لیڈر شپ سے مفاہمت کا کہنے والے یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ یہ سیاستدان نہیں، یہ کرمنلز ہیں،انہوں مزید پڑھیں

جمشید چیمہ

شریف برادران ،آصف زرداری خرید و فرخت اورچھانگا مانگا کی سیاست کادورواپس لانا چاہتے ہیں ‘جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہاہے کہ اپوزیشن والے چلے ہوئے کارتوس ہیں ، شریف برادران اور آصف زرداری دوبارہ خرید و فرخت اورچھانگا مانگا کی سیاست کادورواپس لانا چاہتے ہیں اپنے بیان مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

کراچی عمران خان کی توقعات پر پورا اترے گا، سندھ حکومت کی سیکیورٹی اور پروٹوکول نہیں لوں گا، ملتان میں کیا ہوا وہ بلاول بھٹو کو دیکھنا چاہیے،وزیر خارجہ

ٹنڈوجام(نمائندہ عکس)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پر آصف علی زرداری کی گرفت ہو چکی ہے، پیپلز پارٹی اب زرداری کی پارٹی بن چکی ہے جبکہ ملتان اور بدین جلسے میں زمین آسمان کا فرق مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

عوام کو پیپلز پارٹی سے امیدیں ہیں،پنجاب کے عوام روٹی، کپڑا اور مکان کے نظریے کے ساتھ ہیں،بلاول بھٹو زرداری

ساہیوال(نمائندہ عکس)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کا بڑا اہم کردار ہے اور اس کا فائدہ اپوزیشن جماعتوں کو اٹھانا چاہیے۔ ساہیوال میں لاہور روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی قادر چانڈیو کی درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی قادر چانڈیو کی اپیل پر سماعت کے دور ان درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی ۔ منگل کو چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

پاکستان پیپلز پارٹی میں اقلیتوں کو خاص مقام حاصل ہے، راجہ پرویز اشرف

لاہور (عکس آن لائن ) پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی میں اقلیتوں کو خاص مقام حاصل ہے،ہم پارٹی میں ہندو رہنماوں کی شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں