وزیراعلیٰ پنجاب

ن لیگ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے پرویز الٰہی کے نام پر راضی نہیں، ذرائع

اسلام آباد (عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن) وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے پرویز الٰہی کے نام پر راضی نہیں ۔ ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کے بطور وزیراعلیٰ نام کی تجویز نواز شریف کے سامنے رکھی جائے گی اور اس حوالے مزید پڑھیں

چوہدری فواد حسین

رضاربانی فرماتے ہیں پی آئی اے کے علاوہ کسی ائیر لائین کو اندرون ملک پروازوں کی اجازت نہیں ہونی چاہئے،یہ لوگ ابھی تک مارکسزم میں پھنسے ہوئے ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ رضاربانی فرماتے ہیں پی آئی اے کے علاوہ کسی ائیر لائین کو اندرون ملک پروازوں کی اجازت نہیں ہونی چاہئے،یہ لوگ ابھی تک مارکسزم میں پھنسے مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

اپوزیشن کی سیاست 50 دن کی رہ گئی ہے، 50 دن کے بعد عمران خان مزید مضبوط ہوجائیں گے،شیخ رشید احمد

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی سیاست 50 دن کی رہ گئی ہے، 50 دن کے بعد عمران خان مزید مضبوط ہوجائیں گے،فضل الرحمان کی سیاست الگ اور پیپلزپارٹی و ن لیگ کی مزید پڑھیں

وزرا خارجہ

شاہ محمود قریشی کا بلاول بھٹو کو خط: صوبہ جنوبی پنجاب بنانے کیلئے رائے مانگ لی

اسلام آباد (عکس آن لائن) جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا معا ملے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو خط لکھا ہے جس میں ملتان، ڈی جی خان اور بہاولپور ڈویڑن پر مشتمل صوبہ مزید پڑھیں

شہباز گل

بلاول نوکری کی عرضی لیکر امریکا جارہے ہیں، شہباز گل

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نوکری کی عرضی لے کر امریکا جارہے ہیں جہاں وہ پیپلزپارٹی کو حکومت میں لانے کا کہیں گے،ہم ایسا نہیں ہونے دیں مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی کا اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پیپلزپارٹی نے اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے، پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کی بجٹ اجلاس میں غیرسنجیدگی کے باعث اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی نے فیٹف معاملے پر پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے فیٹف معاملے پر پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں نیئر حسین بخاری نے کہاکہ پاکستان کا گرے لسٹ سے نام نہ نکلنا موجودہ حکومت پر بہت بڑا مزید پڑھیں

نیر بخاری

پیپلزپارٹی نے حکومتی وزرا کے الیکشن کمیشن سے متعلق بیانات کو آئینی ادارے پر براہ راست حملہ قرار د یدیا

اسلام آ باد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومتی وزرا کے الیکشن کمیشن سے متعلق بیانات کو آئینی ادارے پر براہ راست حملہ قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ وزرا کی پریس کانفرنسز خود مختار اور آئینی ادارے مزید پڑھیں

فرخ حبیب

پی ٹی آئی نے پیپلزپارٹی اور (ن)لیگ کے پارٹی اکانٹس تک رسائی مانگ لی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی اور(ن)لیگ کے پارٹی اکاونٹس تک رسائی مانگ لی، اس سلسلے میں وزیرمملکت فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکردی جس میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ دونوں جماعتوں کے مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

آصف زرداری، بلاول بھٹو کیخلاف بات کرکے فواد چوہدری کی نوکری پکی نہیں ہونی، مرتضی وہاب

کراچی(عکس آن لائن)سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاہے کہ آصف زرداری، بلاول بھٹو کیخلاف بات کرکے فواد چوہدری کی نوکری پکی نہیں ہونی۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے بیان پر مزید پڑھیں