خدیجہ شاہ

خدیجہ شاہ کی توہین عدالت کی درخواست، آئی جی پنجاب ذاتی حیثیت میں عدالت طلب

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب کی عدالتوں میں ملزمان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت کا فیصلہ

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب کی عدالتوں میں تمام ملزمان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت کا فیصلہ کرلیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں آئی جی جیل خانہ جات پنجاب، مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی نے لاہور میں جلسہ کرنے کی ایک اور درخواست جمع کرادی

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں جلسہ کے لئے انتظامیہ کو ایک اور درخواست جمع کرادی۔ پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی جانب سے متبادل جگہ پر جلسہ کرنے کی درخواست ڈی سی آفس میں جمع مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی سے مرتضیٰ سولنگی کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

لاہور (عکس ان لائن) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، میڈیا انڈسٹری کے مسائل کے حل اور صحافیوں کی فلاح وبہبود کے لئے اقدامات پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے لبرٹی جلسے

پی ٹی آئی کے لبرٹی جلسے کا معاملہ،عدالت کی ڈی سی کو کل تک فیصلے کی ہدایت

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو لبرٹی میں جلسے کی اجازت کے معاملے پر ڈپٹی کمشنر کو (کل) جمعہ تک فیصلے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،ہیلمٹ استعمال نہ کرنے والے موٹرسائیکل سواروں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا حکم

لاہور (عکس آ ن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں ہیلمٹ استعمال نہ کرنے والے موٹرسائیکل سواروں پر دو ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب نے سپیڈو، میٹرو بس کے کرایوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

لاہور (عکسں آن‌لائن) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے عوام دوست اقدام اٹھاتے ہوئے میٹرو اور سپیڈو بس کے کرایوں میں 15 روپے اضافے کی سمری مسترد کردی۔ نگران وزیراعلی محسن نقوی کی زیر صدارت پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا مزید پڑھیں

سینیٹر سلیم مانڈی

پیپلزپارٹی پنجاب سمیت پورے ملک میں تمام جماعتوں کا مقابلہ کرےگی ،سینیٹر سلیم مانڈی

فیصل آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈی والا نے کہا ہے کہ اکثر سننے میں آتا ہے کہ پیپلزپارٹی پنجاب میں نہیں ہے یہ پروپیگنڈہ ہےآنے والے وقت میں پیپلزپارٹی کا پورے پنجاب میں بھرپور مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم

تاریخ میں پہلی بار پنجاب کے نظام صحت میں بہتری لانے کیلئے اتنی توجہ دی جا رہی ‘ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور ( عکس آن لائن) نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں وائس چانسلرز، پرنسپلز اور ایم ایس کانفرنس کے افتتاحی سیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔نگران صوبائی وزیر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ مزید پڑھیں