وزیراعظم شہباز شریف

قدرتی آفات میں ریسکیو،ریلیف بارے چینی ماہرین کاتجربہ مفید ثابت ہوگا،وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ قدرتی آفات میں ریسکیو،ریلیف بارے چینی ماہرین کاتجربہ مفید ثابت ہوگا، چین نے پاکستان کی ہر مشکل وقت میں مدد کی، یہ پاکستان اور چین کے دیرینہ تعلقات کی عمدہ مثال مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

سارا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(نمائندہ عکس)تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر و صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن کے بعد واضح ہوگیا کہ سارا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے،رانا ثنا اللہ تو اپنی یوسی سے بھی مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی

پنجاب احساس راشن پروگرام غربت کے خاتمے کیلئے تاریخ ساز اقدام ہے،پرویز الہی

لاہور(نمائندہ عکس) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ پاکستان کو دیگر چیلنجز کی طرح غربت کے خاتمے کے چیلنج کا بھی سامنا ہے۔ غربت کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار

وزیر خزانہ کا آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے زیادہ پالیسی سپورٹ مطالبہ

واشنگٹن (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے پاکستان کو سیلاب کے باعث درپیش چیلنجز کے تناظر میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)اور کثیر الجہتی عطیہ دہندگان سے ملک کیلئے زیادہ پالیسی سپورٹ کا مطالبہ کیا ہے۔وزارت خزانہ مزید پڑھیں

امریکی دفتر خارجہ

ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کیلئے پاکستان کے عزم پر پراعتماد ہیں،امریکہ

واشنگٹن (نمائندہ عکس)امریکی دفتر خارجہ نے کہاہے کہ ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کے لیے پاکستان کے عزم پر پراعتماد ہیں۔ترجمان اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں پاکستان سے متعلق صدر جوبائیڈن کے مؤفف پر اظہار خیال کرتے مزید پڑھیں

گاڑیوں

کاروں کی فروخت میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر56 فیصد کمی

لاہور(نمائندہ عکس)پاکستان میں کاروں کی فروخت میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر56 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔آل پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کی پہلی مزید پڑھیں

فوادچودھری

امریکی صدر پاکستان کے بارے میں غیر ذمہ دارانہ بیانات واپس لیں،فوادچودھری

اسلام آبا(نمائندہ عکس ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ امریکی صدر پاکستان کے بارے میں غیر ذمہ دارانہ بیانات واپس لیں۔ہفتہ کو پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے امریکی صدر کے بیان کی مذمت کرتے مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

یہ سمجھنا مشکل ہے کہ صدر بائیڈن نے غیرضروری ریمارکس کس تناظر میں دیے،وزارت خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ عکس)امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان سے متعلق ریمارکس پر وزارت خارجہ کے سینئر افسر کا ردعمل سامنے آیا ہے۔وزارت خارجہ کے سینئر افسر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے یہ سمجھنا مشکل ہے مزید پڑھیں

ڈاﺅ یونیورسٹی

پاکستان کی ڈاﺅ یونیورسٹی دنیا کی سب سے بڑی عالمی درجہ بندی میں شامل

کراچی(نمائندہ عکس) ڈاﺅ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے بڑا اعزاز حاصل کر لیا ، یونیورسٹی کو دنیا کی سب سے بڑی عالمی درجہ بندی میں شامل کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں واقع ڈا یونیورسٹی 2023 کی ٹائمز ہائر مزید پڑھیں