ڈالر

پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ، مذاکرات کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ہے، اس سلسلے میں مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔وزارت خزانہ حکام کا کہنا ہے کہ کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹیجی پالیسی فریم ورک کے تحت پاکستان نے عالمی مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

نومئی کرنے، کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (عکس آن لائن) ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ9 مئی کوئی ڈھکی چھپی چیز نہیں، 9 مئی فوج نہیں بلکہ عوام کا مقدمہ ہے ،یہ کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینا پڑے گی،9 مزید پڑھیں

وفاقی وزرا

پاکستان اب امداد نہیں کاروبار پر توجہ دے رہا ہے ، وفاقی وزرا

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ پاکستان اب امداد نہیں کاروبار پر توجہ دے رہا ہے، پاکستان کے ویژن کو آگے بڑھانے کیلئے کاروباری افراد سرمایہ کاری کریں،، ملک میں مایوسی پھیلی ہوئی ہے،ہم مزید پڑھیں

سعودی وزیر سرمایہ کاری

پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے انتہائی موزوں ملک سمجھتے ہیں: سعودی وزیر سرمایہ کاری

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) سعودی نائب وزیر برائے سرمایہ کاری ابراہیم بن یوسف المبارک نے کہا ہے کہپاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے انتہائی موزوں ملک سمجھتے ہیں، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان نجی و سرکاری شعبے مزید پڑھیں

مصدق ملک

پاکستان اورسعودی عرب کے مابین تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں، مصدق ملک

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیرِ پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں۔ اسلام آباد میں سعودی عرب سرمایہ کاری فورم 2024 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

منیر اکرم

بھارتی دہشت گردی صرف پاکستان نہیں بلکہ کینیڈا اور امریکا میں بھی پھیل گئی ہے، منیر اکرم

نیویارک (عکس آن لائن)پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے بھارت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی ماورائے علاقائی ریاستی دہشت گردی صرف پاکستان تک محدود نہیں بلکہ اس کا دائرہ کار کینیڈا اور امریکا سمیت مزید پڑھیں

عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جارہا، پھر لوگ کیوں الیکشن لڑیں؟ اسد قیصر

لاہور (عکس آن لائن) رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے پھر لوگ کیوں الیکشن لڑیں؟ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں خطاب کرتے مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز

دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان آج ہو گا

اسلام آبا د(عکس آن لائن)دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان آج جمعرات کو کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیشنل سلیکشن کمیٹی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرے گی۔ پاکستان ٹیم مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

وزیرداخلہ کا پاکستان کوسٹل گارڈز کواپ گریڈ کرنے کا اعلان

کراچی (عکس آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت پاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر میں اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری داخلہ، پاکستان کوسٹ گارڈز مزید پڑھیں

وزیراعظم

آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے پاکستان میں مزید معاشی استحکام آئے گا،وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)سے 1.1ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے پاکستان میں مزید معاشی استحکام آئے گا۔وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے اجرا پر مزید پڑھیں