سابق برطانوی جنرل

پاکستان میں امن کی بحالی کا سہرا جنرل قمر جاوید باجوہ کو جاتا ہے، سابق برطانوی جنرل

لندن(عکس آن لائن ) برطانوی فوج کے ریٹائرڈ میجر جنرل جوناتھن ڈیوڈ شا نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی اور امن بحال ہو چکا، اس کا سہرا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو جاتا ہے،جنرل باجوہ پاکستان کی مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

پاکستان کو بلیک لسٹ کروانے کے بھارتی مذموم عزائم خاک میں مل گئے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پاکستان کو بلیک لسٹ کروانے کے بھارتی مذموم عزائم خاک میں مل گئے،ایف اے ٹی ایف کی منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

اقتصادی استحکام

ایشیائی ترقیاتی بنک نے اقتصادی استحکام کیلئے پاکستان کی ڈھانچہ جاتی اصلاحات کو سراہا

واشنگٹن (عکس آن لائن ) ایشیائی ترقیاتی بنک نے اقتصادی استحکام کیلئے پاکستان کی ڈھانچہ جاتی اصلاحات کو سراہا تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہماراایک اہم مالیاتی شراکت دار ہے جبکہ مشیر خزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہا پاکستانی معیشت مزید پڑھیں

کامیابیوں پر فخر

پاکستان کو ملیحہ لودھی کی خدمات، کامیابیوں پر فخر ہونا چاہیے، سیکریٹری جنرل

نیویارک(عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا کہ تجربے، کارکردگی سے ملیحہ لودھی کا ملکی ساکھ بڑھانے میں اہم کردار ہے، پاکستان کو ملیحہ لودھی کی خدمات، کامیابیوں پر فخر ہونا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق نیویارک مزید پڑھیں

گرے لسٹ

بھارت کی سازش ناکام ،پاکستان فروری 2020 تک ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں برقر ار

پیر س (عکس آن لائن)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف)نے پاکستان کی جانب سے دہشت گردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کے خلاف اٹھائے جانے والے اقدامات کو تسلیم کرتے ہوئے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ آئندہ 4 مزید پڑھیں

گرے لسٹ

پاکستان آئندہ برس فروری تک ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں موجود رہے گا

اسلام آباد(عکس آن لائن) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف)نے آئندہ برس فروری تک پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف ایے ٹی ایف نے پاکستان کو دہشت گردی کے لیے مالی معاونت مزید پڑھیں

ڈاکٹر ملیحہ لودھی

پاکستان کشمیر میں انکوائری کمیشن قائم کرنے کی سفارش کا حامی ہے،ڈاکٹر ملیحہ لودھی

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق ہائی کمشنر اپنی رپورٹس کی روشنی میں کردار ادا کرے، پاکستان کشمیر میں انکوائری کمیشن قائم کرنے کی سفارش کا حامی ہے۔اقوام مزید پڑھیں

عالمی بینک

پاکستان کی شرح نمو بھی مزید کم ہو کر 2.4 فیصد تک ہو سکتی ہے،شرح نمو میں بھارت بنگلہ دیش اور نیپال سے بھی نیچے چلا گیا

نئی دہلی(عکس آن لائن) عالمی بینک نے خد شہ ظا ہر کیا ہے کہ پاکستان کی شرح نمو بھی مزید کم ہو کر 2.4 فیصد تک ہو سکتی ہے،شرح نمو میں بھارت بنگلہ دیش اور نیپال سے بھی نیچے چلا مزید پڑھیں

نریندر مودی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کرتارپور راہداری کے افتتاح کیلئے پاکستان آئیں گے،بھارتی اخبار کا دعویٰ

نئی دہلی(عکس آن لائن ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کرتارپور راہداری کے افتتاح کیلئے پاکستان آئیں گے۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں بھارتی وزیر ہرسیمرات کور بادل کی ٹویٹ کا حوالہ دیا بھی دیا۔ ٹوئٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں

دنیا بھر میں رسوا

پاکستان پربے بنیاد الزام لگانے پر بھارت دنیا بھر میں رسوا ہوگیا

لندن(عکس آن لائن) برطانوی حکومت نے سکھ برداری کی خالصتان تحریک کی پشت پناہی سے پاکستان کو بری الذمہ قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق جھوٹے اور بے بنیاد الزام لگانے والا بھارت پھر دنیا بھر میں رسوا ہوگیا۔ برطانوی حکومت مزید پڑھیں