محمد قوی خان

جدت کو ضرور اپنایا جانا چاہیے لیکن اصل پہچان کو پس پشت نہ ڈالا جائے ‘ محمد قوی

لاہور( عکس آن لائن)سینئر اداکار محمد قوی خان نے کہا ہے کہ پاکستان تہذیب اور ثقافت میں ایک پہچان رکھتا ہے لیکن بد قسمتی سے آج ہم اپنی اصل ڈگر سے ہٹتے جارہے ہیں،جدت کو ضرور اپنایا جانا چاہیے لیکن مزید پڑھیں

افتخار علی ملک

ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت میں خطاب کے دوران پاکستان کے بارے میں دوستانہ تذکرہ خوش آئند ہے، افتخار علی ملک

لاہور(عکس آن لائن )پاک امریکہ بزنس کونسل کے بانی صدر اور سارک چیمبر آف کامرس کے نامزدصدر افتخار علی ملک نے بھارت میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک ریلی سے خطاب کے دوران پاکستان کے بارے میں دوستانہ تذکرے مزید پڑھیں

تعلیم و تربیت

بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے ہم سب کو مل کر اپنی ذمہ داری اداکرنا ہو گی

گیمبر اوکاڑہ چھاﺅنی (نمائندہ عکس آن لائن)تعلیم ہر بچے کا حق ہے ،بچوںکی تعلیم و تربیت کے لیے ہم سب کو مل کر اپنی ذمہ داری اداکرنا ہو گی۔ علم حاصل کیے بغیر دنیا کے کسی میدان میں بھی کامیابی مزید پڑھیں

طالبان امن معاہدے

پاکستان کو امریکہ طالبان امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کا دعوت نامہ موصول

اسلام آباد (عکس آن لائن)قطری سفیر صقر بن مبارک نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے دفترخارجہ میں ملاقات کی جس میں قطری سفیر نے 29 فروری کو دوحہ میں امریکہ طالبان امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

امید ہے ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر بھارتی قیادت سے ضرور بات کریں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت پر امید ظاہر کی ہے کہ وہ اس دوران بھارتی قیادت سے مسئلہ کشمیر پر ضرور بات کریں گے، کشمیر کی اہمیت سے کوئی مزید پڑھیں

معین علی

امید ہے انگلینڈ کی ٹیم بھی پاکستان آکر کھیلے گی: معین علی

لاہور(عکس آن لائن )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) فائیو میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے انگلینڈ کے آل راونڈر معین علی کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے انگلینڈ کی نیشنل ٹیم بھی پاکستان آکر کھیلے گی۔معین علی نے مزید پڑھیں

پاکستان چین

پاکستان چین سے اپنے شہریوں کوچینی حکومت کی اجازت کے بغیرواپس نہیں لاسکتا‘ ڈاکٹر ظفر مرزا

لاہور( عکس آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکٹرظفرمرزانے کہاہے کہ پاکستان چین سے اپنے شہریوں کوچینی حکومت کی اجازت کے بغیرواپس نہیں لاسکتا،ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہاکہ پاکستان اورچین دونوں حکومتیں چین میں موجود پاکستانی مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل سیکٹر

برآمدی آرڈرز کی بھرمار، ٹیکسٹائل سیکٹرکی پیداوار بڑھ گئی

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر اس وقت اپنی پوری پیداواری صلاحیت کے ساتھ چل رہا ہے اور امکان ہے حکومت رواں مالی سال کے دوران 24 سے 25 ارب ڈالر کا برآمدی ہدف حاصل کر لے گی۔جنوری میں حکومت مزید پڑھیں

شوگر

پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،طبی ماہرین

کراچی(عکس آن لائن)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اگر اس پر قابو نہیں پایا گیا تو پاکستان دنیا میں چوتھے نمبر سے بڑھ کر تیسرے نمبر پر مزید پڑھیں