فردوس شمیم نقوی

فردوس شمیم نقوی کو پیش نہ کرنے پر عدالت پولیس پر برہم

کراچی (عکس آن لائن) رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)فردوس شمیم نقوی کو پیش نہ کرنے پر عدالت نے پولیس پر برہمی کا اظہار کیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں جلا گھیرا اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مزید پڑھیں

عمران خان

سیشن کورٹ،عمران خان کیخلاف اندراج مقدمہ کی ایک اور درخواست دائر

لاہور ( عکس آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، سیشن کورٹ میں سابق وزیراعظم کے خلاف ایک اور مقدمہ کے اندراج کی درخواست دائر کر دی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کر لیں

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا،اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ میں شرپسندوں کی کارروائیوں کی وجہ سے پی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی رہنماؤں کو پاکستان آنے سے روک دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تمام پارٹی رہنماؤں کو گرفتاری سے بچنے کی ہدایت کی ہے۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان سے بیرون ملک مقیم رہنماؤں نے رابطہ کیا ہے جنہیں مزید پڑھیں

جے پرکاش

پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی جے پرکاش نے بھی پارٹی چھوڑ دی

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکنِ قومی اسمبلی جے پرکاش نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں۔جے پرکاش مخصوص نشست پر پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عمران خان

جناح ہائوس حملے سے پاکستان کی بدنامی ہوئی، مذمت کرتا ہوں، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا ‘عمران خان

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جناح ہائوس حملے سے ملک کی بدنامی ہوئی،مذمت کرتا ہوں، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا،7ہزار لوگوں کوگرفتار کرکے پی ڈی ایم مزید پڑھیں

حماد اظہر

پاکستان کی معیشت کیلئے جو راستہ اختیار کیا گیا ہے وہ انتہائی خطرناک ہے، حماد اظہر

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہاہے کہ پاکستان کی معیشت کیلئے جو راستہ اختیار کیا گیا ہے وہ انتہائی خطرناک ہے۔ اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہاکہ بیرونی مالیاتی فرق خطرناک مزید پڑھیں