عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ‘7 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل ہوگا، وفاقی کابینہ اجلاس کا سات نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا . جس کے مطابق اجلاس میں لداخ تنازع پر چین اور بھارت کشیدگی ‘کابینہ کی توانائی مزید پڑھیں

shahbaz-gill

سندھ کے اسپتالوں میں اندھیرے اور گندگی کی حکمرانی ہے، شہباز گل

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوسی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت صرف پریس کانفرنس اور بیانات تک محدود ہے. اور وفاق پر الزامات کو کارکردگی سمجھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

عمران خان

ملک میں بحران پیدا کرنے والے مافیاز کو کسی صورت نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چینی بحران پیدا کرنے والے مافیا کو کسی صورت نہیں چھوڑوں گا، ہر قسم کے مافیا کا مقابلہ کرنا ہے، انہیں بے نقاب بھی کرنا ہے، قوم سے سچ مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف کی بھارت کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب ہونے کی مذمت

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بھارت کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب ہونے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے، کہ بھارت کی کامیابی سے مظلوم مزید پڑھیں

عائشہ فاروقی

بھارت کے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے انتخاب پر سوالات جنم لیتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ بھارت کے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے انتخاب پر سوالات جنم لیتے ہیں۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ چارٹر کی مکمل نفی کر رہا ہے مزید پڑھیں

عمران خان

وزیر اعظم کا پیٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول کے مصنوعی بحران میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول بحران پر وزیراعظم کو تحقیقاتی رپورٹ پیش کی گئی جس میں بتایا مزید پڑھیں

نریندر مودی

چین ،بھارت کشیدگی نے مودی سرکار کی نیندیں حرام کردیں ،آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان

نئی دہلی (عکس آن لا ئن ) چین اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی نے مودی سرکار کی نیندیں حرام کردیں، وزیراعظم نریندر مودی نے ا ٓل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

پرنسپل سیکریٹری

پٹرولیم مصنوعات کی قلت کیخلاف درخواست، وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری طلب

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نےپٹرولیم مصنوعات کی قلت کیخلاف درخواست پر وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو طلب کرلیا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کے جواب سے مطمئن نہیں، اس معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنا مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ

دورہ انگلینڈ کی راہ ہموار، وزیراعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ انگلینڈ کی راہ ہموار ہوگئی جب کہ وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا۔وزیر اعظم اور چیف پیٹرن عمران خان سے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی گذشتہ روز اسلام آباد میں مزید پڑھیں