وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا پنجاب کے تمام ہسپتالوں میں ادویات مفت فراہم کرنے کا حکم

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کے تمام ہسپتالوں میں ادویات مفت فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ہدایت کی ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے علاج معالجے کےلئے کوئی رقم مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات‘ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

مکہ مکرمہ (نمائندہ عکس)وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات کے دوران وزیراعظم اور سعودی ولی عہد نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

چارسال بعد پاکستان کے دوستوں کی محفل پھر سے آباد ہورہی ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چارسال کے دورگھبراہٹ کے بعد پاکستان کے دوستوں کی محفل پھر سے آباد ہونے جارہی ہے۔ جمعرات کو سماجی ربطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا پاور سیکٹر میں ترجیحی بنیادوں پر اصلاحات پر زور

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہباز شریف نے پاور سیکٹر میں ترجیحی بنیادوں پر اصلاحات پر زور دیتے ہوئے پاور سیکٹر میں ترجیحی بنیادوں پر اصلاحات ، بند بجلی گھروں کو بھی جلد از جلد بحال کرنے کیلئے مزید پڑھیں

وزیراعظم

موجودہ لوڈ شیڈنگ پی ٹی آئی حکومت کی وجہ سے ہے، ٹھیک کر رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں موجودہ لوڈ شیڈنگ پی ٹی آئی حکومت کی وجہ سے ہے، اسے ہم ٹھیک کررہے ہیں،پی ٹی آئی حکومت نے نہ بروقت ایندھن خریدا اور نہ ہی پاور مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف نہ لینے کا معاملہ‘ حمزہ شہباز نے عدالت میں نئی درخواست دائر کر دی

لاہور (کورٹ رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف نہ لینے کے معاملے پرحمزہ شہبازنے لاہور ہائی کورٹ میں نئی درخواست دائرکردی۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازکی جانب سے لاہورہائی کورٹ میں دائرنئی درخواست میں وفاق اور پنجاب حکومت کو مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر اعلی عبدالقدوس بازنجو کی ملاقات

کوئٹہ(نمائندہ عکس)وزیراعظم شہباز شریف نے ایک روزہ دورہ کوئٹہ ،وزیراعظم سے وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بازنجو نے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران وزیراعلی نے وزیراعظم کو صوبے میں انتظامی امور اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی طور مزید پڑھیں

وزیراعظم

ملک میں 15 ماہ بعد پہلے پولیو کیس رپورٹ ہونے پر وزیراعظم کا اظہار تشویش

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ملک میں 15 ماہ بعد پہلے پولیو کیس رپورٹ ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کی جانب سے متعلقہ حکام سے پولیو کیس کی وجوہات مزید پڑھیں

زرتاج گل

جب بھی عوامی عدالت لگے گی تو عوام اپنے لیڈر عمران خان کو پھر وزیراعظم بنائیں گے‘زرتاج گل

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ جب بھی عوامی عدالت لگے گی تو عوام اپنے لیڈر عمران خان کو پھر وزیراعظم بنائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں

وزیراعظم

پارٹی گیٹ اسکینڈل،برطانوی وزیراعظم پر جرمانہ عائد، قوم سے معافی مانگ لی

لندن(عکس آن لائن) کورونا وباکے دوران سرکاری رہائش گاہ پرپارٹیاں کرنے پر برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن اور چانسلر رشی سونک پر جرمانہ عائد کردیا گیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بورس جانسن برطانیہ کی تاریخ کے پہلے مزید پڑھیں