وزیراعظم

پاکستان اور چین کے باہمی تعلقات ہر دور میں انتہائی قابل اعتبار اور مثالی رہے،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیر اعظم نے چائنہ کنسٹرکشن تھرڈ انجنئیرنگ بیورو کو پاکستان میں قابل تجدید خصوصا شمسی توانائی کے منصوبہ جات میں بھرپور سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے جمعہ کووزیر اعظم محمد شہباز شریف سے چائنہ کنسٹرکشن تھرڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی قاسم جومارت توکویوف کو دوبارہ قازقستان کا صدرمنتخب ہونے پرمبار کباد

اسلام آباد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہبازشریف نے قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکویوف کو ٹیلی فون کیا اور انہیں بھاری اکثریت سے دوسری مدت کے لئے دوبارہ صدر منتخب ہونے پرمبارکباد دی۔ بات چیت کے دوران وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

عطا تارڑ

فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کیلئے وزیر داخلہ کو درخواست دیدی ہے: عطا تارڑ

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس ) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کے لیے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو درخواست دیدی ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاون مزید پڑھیں

وزیراعظم

لکی مروت،پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، اے ایس آئی سمیت 6 اہلکار شہید، وزیراعظم کی شدید مذمت

لکی مروت(نمائندہ عکس) لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشت گروں کا حملہ، 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ لکی مروت میں تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر حملہ کیا، پولیس چوکی عباسہ خٹک کی موبائل مزید پڑھیں

وزیراعظم

دفاعی نمائش آئیڈیاز عالمی دفاعی مارکیٹ میں اہم پلیٹ فارم کی حیثیت اختیار کرگئی ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دفاعی نمائش’ آئیڈیاز’ عالمی دفاعی مارکیٹ میں اہم پلیٹ فارم کی حیثیت اختیار کرگئی ہے۔ منگل کو اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ برسوں کے دوران دفاعی مزید پڑھیں

عطاء اللہ تارڑ

عطاء تارڑ کی وزیر آباد سے اہم راہنما امتیاز باگڑی کی گرفتاری کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے وزیر آباد سے اہم راہنما امتیاز باگڑی کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ امتیاز باگڑی کی گرفتاری بلاجواز، خلاف قانون اور سیاسی انتقام ہے ۔ اپنے مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

وزیراعظم، آئی جی یا جج ایک ہی سرکاری گھر رکھ سکے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہدایت کی آئی جی اسلام آباد آئی جی ہاوس یا جی ایٹ کے گھر میں سے ایک ہی رکھ سکتے ہیں 2نہیں ،وزیراعظم ہو، آئی جی ہو یا ہائیکورٹ کا جج ہو مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے لانگ مارچ سے متعلق کابینہ کی 9رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیراعظم نے لانگ مارچ سے متعلق وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی،ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی سربراہی میں بنائی جانے والی کمیٹی میں 9ارکان شامل ہیں، کمیٹی میں ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق، قمر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

چینی صدر کمیونسٹ پارٹی کے سیکریٹری جنرل منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد

اسلام آباد(نمائندہ عکس)چین کے صدر شی جن پنگ کو کمیونسٹ پارٹی چین کا مسلسل تیسری بار سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف نے مبارک باد پیش کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں