لاہور ہائیکورٹ

چیئرمین نیب کی تعیناتی کا معاملہ،پی ٹی آئی ایم این ایز کی بحالی کے احکامات کا ریکارڈ طلب

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نیب کی فوری تعیناتی رکوانے کی درخواست میں پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کے احکامات کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رضا قریشی نے چیئرمین نیب مزید پڑھیں

عطا تارڑ

ٹیریان وائٹ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہونی چاہئے، عطا تارڑ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹیریان وائٹ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہونی چاہئے،عمران خان صادق و امین ہیں تو عدالتوں سے کیوں بھاگ رہے ہیں،یہ پاناما مزید پڑھیں

شجرکاری مہم

وزیراعظم نے موسم بہار کی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا ، رواں سال 24کروڑ پودے لگائے جائیں

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم شہبا زشریف نے رواں سال کی موسم بہارشجرکاری کا آغاز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے کل رقبے پر جنگلات کا تناسب صرف 5.45فیصد ہے ، ہمیں اسے ہنگامی بنیادوں پر بڑھانا مزید پڑھیں

محمد شہباز شریف

وزیراعظم کی ہدایت پر کفایت شعاری اور سادگی پالیسی پر عمل درآمد کے حوالے سے مانیٹرنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر کفایت شعاری اور سادگی پالیسی پر عمل درآمد کے حوالے سے مانیٹرنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔کمیٹی میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات اسحاق ڈار، وفاقی وزیر تعلیم مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اسلام آباد میں دومیگا رہائشی منصوبے لانے کاحکم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے معاشی صورتحال میں بہتری لانے کے لئے چئیرمین سی ڈی اے کواوورسیز پاکستانیوں کے لئے فوری طور پربین الااقوامی معیار کے دومیگا رہائشی منصوبے لانے کاحکم دیدیا۔شہباز شریف نے وزیرخزانہ اسحق ڈار کی مزید پڑھیں

شہباز شریف

آئی ایم ایف سے معاملات 8 سے 10 دن میں طے ہوجائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاملات 8 سے 10 دن میں طے ہوجائیں گے اس لیے عالمی مالیاتی ادارے کی کڑی شرائط قبول کرنے کے لیے تیار ہوگئے۔ ایپکس کمیٹی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنمائوں کا اجلاس ،ازخود نوٹس پر تشکیل بنچ پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس پر تشکیل بنچ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کووزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنمائوں کا اجلاس ہواجس میں سپریم مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی رجب طیب اردوان سے ملاقات،زلزلے سے جانی ومالی نقصان پر اظہارافسوس

انقرہ(عکس آن لائن)انقرہ میں صدارتی محل میں وزیراعظم کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے صدر اردوان سے تباہ کن زلزلے سے جانی ومالی نقصان پر اظہار افسوس کیا۔وزیراعظم ترک عوام سے اظہار یکجہتی کے مزید پڑھیں

NAB

وزیراعظم کے داماد کی ضمانت میں توسیع، حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(عکس آن لائن) احتساب عدالت نے وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی جب کہ حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت مزید پڑھیں

شہباز شریف

ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد ہمارا فرض ہے، وزیراعظم

انقرہ (عکس آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد ہمارا فرض ہے، ترکیہ نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے، پاکستان بھی اس مشکل وقت میں اپنے مزید پڑھیں