محمد زبیر

محمد زبیر نے شاہد خاقان کے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی

لاہور(عکس آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان اور (ن)لیگ کے سینئر رہنما محمد زبیر نے شاہد خاقان عباسی کے سینئر نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی،لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا مزید پڑھیں

تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا معاملہ ایک بار پھر موخر کردیا

اسلام آباد (عکس آ ن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا معاملہ ایک بار پھر موخر کردیا۔ ذرائع کے مطابق تمام ممبران قومی اسمبلی کو بتادیا گیا کہ 28 دسمبر کو اسپیکر کے سامنے پیش نہیں مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

واوڈا کا سپریم کورٹ میں جھوٹا حلف نامہ جمع کرانے کا اعتراف، سینٹ شپ سے مستعفی ،اگلا الیکشن لڑسکیں گے

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا نے امریکی شہریت کے حوالے سے جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے سینیٹ کی نشست سے بھی استعفیٰ دیدیا مزید پڑھیں

مصطفی نواز کھوکھر

مصطفی نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ، استعفی چیئرمین سینیٹ کو پیش کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ مصطفی نواز کھوکھر نے اپنا استعفی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کیا جس کی تصویر انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ مزید پڑھیں

مستعفی

ٹورنامنٹ سے باہر ہو جانے پر دکھ ہے، معذرت خواہ ہوں،ویسٹ انڈیز ہیڈ کوچ مستعفی

برسبین (عکس آن لائن ) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ مستعفی ہو گئے۔ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ فل سمنز اگلے ماہ آسٹریلیا کے مزید پڑھیں

مستعفی

سری لنکا کے صدر عوامی احتجاج کے بعد مستعفی ہونے کیلئے تیار

کولمبو (نمائندہ عکس)سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔سری لنکا کے وزیراعظم آفس نے بتایا ہے کہ صدر گوٹابایا راجا پاکسے نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ اپنے عہدے سے مستعفی مزید پڑھیں

بورس جانسن

بورس جانسن کی مشکلات میں اضافہ ، 45وزارا و مشیر مستعفی

لندن(عکس آن لائن)بورس جانسن نے اقتدار کی ڈوبتی کشتی چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے، دو دنوں میں برطانوی وزیر اعظم کی کابینہ کے 45 وزرا، مشیران اور سیکریٹریز مستعفی ہو چکے ہیں،برطانوی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم بورس جانسن مزید پڑھیں

پیکا ترمیمی آرڈیننس

سندھ ہاوس حملہ کیس‘ پی ٹی آئی کے 2 مستعفی ارکان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد (نمائندہ عکس)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ ہاوس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان قومی اسمبلی عطا اللہ اور فہیم خان کی 50 ہزار روپے کے مچلکوں پر 26 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کر مزید پڑھیں

مراد سعید

مراد سعید قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی

اسلام آباد(نمائندہ عکس)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی وسابق وفاقی وزیر مراد سعید نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفی دیدیا ہے اور اپنا استعفی اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مزید پڑھیں