کینیڈا

کینیڈا تبدیل ہو گیا، پہلی بار فضا اذان سے معطر ہو گئی

ٹورنٹو(عکس آن لائن)کینیڈا میں تبدیلی آگئی،پہلی بار لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی گئی، افطار کے دوران اذان ہوگی۔ماہ صیام میں کینیڈا کی فضاؤں میں اذان کی گونج،کینیڈا میں افطار کے دوران لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت مزید پڑھیں

سید سعید الحسن شاہ

ماہ رمضان میں عبادات کے دوران کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے بہترین ضابطہ وضع کیا ہے:سعید الحسن شاہ

لاہور (عکس آن لائن)صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے ماہ رمضان میں عبادات کے دوران کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے بہترین ضابطہ وضع کیا ہے ۔ علماءکرام ان ضابطوں پر مزید پڑھیں

مساجد

جرمنی میں مساجد 4 مئی سے کھولنے کا فیصلہ، مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

میونخ: (عکس آن لائن) جرمنی میں مسلم کمیونٹی کے لئے خوشی کی خبر ہے، حکام نے مساجد 4 مئی سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔کورونا کی عالمی وبا کے پیشِ نظر جرمنی میں مساجد سمیت تمام عبادت گاہیں بند تھیں مزید پڑھیں

مساجد

مساجد میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کیلئے نمازیوں کیلئے نشانات لگانے کا سلسلہ شروع

سرگودھا (عکس آن لائن)مساجد میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کیلئے نمازیوں کیلئے نشانات لگانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ، سماجی فاصلے کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام مساجد کی انتظامیہ نے مساجد کے صحن میں حکومتی ہدایت پر نشانات مزید پڑھیں

صدر مملکت

رمضان المبارک میں مساجد میں عبادات کیلئے 20 نکات پراتفاق، صدر مملکت کا خطاب

اسلام آباد (عکس آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اتفاق رائے سے رمضان المبارک کے لیے احتیاطی تدابیر کا لائحہ عمل طے ہو گیا ہے، اگر حکومت یہ محسوس کرے کہ تدابیر پر عمل نہیں مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

اسلامی معاشرے میں نظم و ضبط کا اظہار مساجد سے ہونا چاہیے، صدر عارف علوی

اسلام آباد (عکس آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسلامی معاشرے میں نظم و ضبط کا اظہار مساجد سے ہونا چاہیے، قوم منتظر ہے کہ حکومت اور آئمہ مل کر آگے بڑھیں، امید کرتا ہوں مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادکشمیر

آزادکشمیر میں نماز پنجگانہ جمعہ اور تراویح پر کوئی پابندی نہیں لگائی، وزیراعظم آزادکشمیر

مظفرآباد(عکس آن لائن)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ آزادکشمیر میں نماز پنجگانہ جمعہ اور تراویح پر کوئی پابندی نہیں لگائی جائیگی، مساجد میں احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوے نمازیوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائیگا، آزادکشمیر بھر میں مزید پڑھیں

الخدمت فانڈیشن

الخدمت فانڈیشن کے کارکنان نے مختلف مساجد اور امام بارگاہ میں کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے سپرے کیا

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن)جماعت اسلامی زون PP54 کے زیراہتمام الخدمت فانڈیشن کے کارکنان نے مختلف مساجد اور امام بارگاہ میں کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے سپرے کیا اس موقع پر بشارت علی صدیقی جنرل سیکرٹری زون نے کہا جماعت مزید پڑھیں

نادیہ حسین

کورونا نے پوری دنیا کا طرز زندگی تبدیل کردیا ، نادیہ حسین

کراچی(عکس آن لائن)معروف ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کا طرز زندگی تبدیل ہوگیا ہے ۔نادیہ حسین نے کورونا وائرس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

حکومت کورونا مریضوں سے مجرموں جیسا سلوک نہ کرے،لیاقت بلوچ

فیصل آباد (عکس آن لائن ) مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی امیرلیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ کورونا کے مریضوں سے مجرموں جیسا سلوک نہ کرے علاج معالجے بہتر سہولیات سمیت تمام بنیادی سہولیات فراہم کرے الخدمت فاﺅنڈیشن کے تحت6 مزید پڑھیں