بہاریہ کاشت

بہاولپور، رحیم یار خان، خانیوال، ملتان، وہاڑی، بہاولنگرسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں سورج مکھی کی بہاریہ کاشت شروع

فیصل آباد(عکس آن لائن)پنجاب کے مختلف اضلاع میں سورج مکھی کی بہاریہ کاشت شروع ہو گئی ہے۔ محکمہ زراعت کے ترجمان نے بتایا کہ سورج مکھی کی کاشت کے شیڈول کے مطابق بہاولپور، رحیم یار خان، خانیوال، ملتان، وہاڑی، بہاولنگر مزید پڑھیں

گندم کی فصل

کاشتکاروں کو دھان کے بعد کاشتہ گندم کی فصل کو دوسرا پانی 80سے 90دن بعد لگانے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے گندم کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ دھان، کپاس، مکئی اور کماد کے بعد کاشتہ فصل کو دوسرا پانی 80سے 90دن بعد اور پچھیتی کاشت کیلئے پہلا پانی شاخیں نکلتے وقت بوائی کے مزید پڑھیں

ٹنل میں کاشت

کاشتکاروں کو ٹماٹر کی ٹنل میں کاشت کیلئے لمبے،درمیانے اور چھوٹے قد والی دوغلی و ہائبرڈ اقسام کاشت کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ٹماٹر کی شاندار فصل حاصل کرنے کیلئے ٹنل میں سالار ایف ون، ساحل ایف ون، نقیب کی کاشت کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ مذکورہ اقسام کی کاشت سے ٹماٹر کی مزید پڑھیں

کپاس

موسمی تبدیلیوں کو برداشت کرنے والی کپاس کی نئی اقسام کی تیار ی پر کام جاری

فیصل آباد (عکس آن لائن)کپاس کی سنڈیوں، پتہ مروڑ وائرس، جڑی بوٹیوں کے خلاف قوت مدافعت اور موسمی تبدیلیوں کو برداشت کرنے والی کپاس کی نئی اقسام تیار کرنے کے منصوبے پر کام جاری ہے جبکہ اس منصوبہ کے تحت مزید پڑھیں

مرچ کی پنیری

مرچ کی پنیری جنوری کے مہینہ میں کھیتوں میں منتقل کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو مرچ کی پنیری جنوری کے مہینہ میں کھیتوں میں منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار مرچ کی پنیری کی کھیت میں منتقلی سے پہلے فی ایکڑ 10سے 12ٹن مزید پڑھیں

بہاریہ فصلات

سفید مکھی سے بچاو کیلیے بہاریہ فصلات وسبزیوں کی باقیات برداشت کے بعد فوری تلف کردیں، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بہاریہ فصلات اور سبزیوں کی باقیات برداشت کے بعد فوری تلف کردیں کیونکہ ان باقیات کی موجودگی میں سفیدمکھی پیداہونے اور کپاس سمیت دیگر فصلات پر مزید پڑھیں

ٹنل میں کاشت

ٹنل میں کاشت سبزیوں کے درجہ حرارت بارے اہم ہدایات جاری

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کھیرے گھیاکدو چپن کدو حلوہ کدو گھیاتوری بینگن خربوزے اور تربوز کے لئے ٹنل کا درجہ حرارت 18سے 24ڈگری سینٹی گریڈ رکھنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ مذکورہ درجہ حرارت سے مزید پڑھیں

بانس کی کاشت

بانس کی کاشت کو فروغ دے کر قیمتی زرمبادلہ حاصل کیاجا سکتا ہے، محکمہ زراعت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہاکہ پاکستان میں بانس کی کاشت کوفروغ دے کر جہاں ملکی ٹمبر، فرنیچر، ہینڈی کرافٹس، کوئلہ، سرکہ، کپڑا اور کاغذ کی ضروریات کو پورا کیا جا سکتاہے وہیں بانس کی شوٹ کو مزید پڑھیں

آخری چنائی

آخری چنائی کے بعد روٹا ویٹرکی مددسے چھڑیوں کو کھیت میں دبا دیں، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کپاس کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ آخری چنائی کے بعد روٹا ویٹرکی مددسے چھڑیوں کو کھیت میں دبا دیں جبکہ کپاس کی آخری چنائی کے بعد کھیتوں میں بھیڑ بکریاں بھی چھوڑ مزید پڑھیں

کاشتکاروں

کاشتکاروں کو بیلوں والی سبزیوں میں الگ الگ نرمادہ پھلوں میں اختلاط نسل کا کام ہاتھ سے کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے سبزیوں کے کاشتکاروں کو بیلوں والی سبزیوں میں الگ الگ نرمادہ پھلوں میں اختلاط نسل کا کام ہاتھ سے کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چونکہ بیلوں والی سبزیوں میں نر اور مزید پڑھیں