آلو

کاشتکارآلو کی موسم خزاں کی فصل کی برداشت شروع کردیں ، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے ہدایت کی ہے کہ کاشتکارآلو کی موسم خزاں کی فصل کی برداشت شروع کردیں جبکہ آلوپاکستان کی اہم ترین فصل ہے جس کو مکمل غذا بھی تصورکیاجاتاہے کیونکہ اس میں نشاستہ، وٹامن، معد نی نمکیات مزید پڑھیں

مہندی کی نرسری

اپریل کا مہینہ مہندی کی نرسری کی کاشت کے لئے انتہائی موزوں ہے ، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو مہندی کی نرسری کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ اپریل کا مہینہ مہندی کی نرسری کی کاشت کے لئے انتہائی موزوں ہے کیونکہ اپریل میں مہندی مزید پڑھیں

ٹماٹر کے کاشتکاروں

محکمہ زراعت کی ٹماٹر کے کاشتکاروں کو آبپاشی میں احتیاط برتنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے ٹماٹر کے کاشتکاروں کو فصل کی آبپاشی میں انتہائی احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ موسمی درجہ حرارت کی تبدیلی کے باعث فصل کو 15سے 20روز کے بعد پانی لگایا مزید پڑھیں

گنے کی فصل

گنے کی فصل کھلے سیاڑوں اور گہری کھیلیوں میں کاشت کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو گنے کی فصل کو کھلے سیاڑوں اور گہری کھیلیوں میں کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کمادکی کاشت کےلئے ہموار زمین میں گہرا ہل چلاکر مناسب تیاری کے بعد مزید پڑھیں

باجرے کی کاشت

کاشتکاروں کو رواں ہفتہ کے دوران باجرے کی کاشت کیلئے نہری علاقوں میں 6، بارانی علاقوں میں 5 کلو گرام فی ایکڑ بیج ڈالنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو رواں ہفتہ کے دوران باجرے کی کاشت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ نہری علاقوں میں 6کلو گرام اور بارانی علاقوں میں 5 کلو گرام فی ایکڑ بیج ڈالاجائے مزید پڑھیں

کپاس

کپاس کی فی ایکڑ بہتر پیداوار کیلئےکھیلیوں سے کھیلیوں کا فاصلہ اڑھائی فٹ تک رکھنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کپاس کی بی ٹی اقسام کے کاشتکاروں کو رواں ماہ اپریل کے دوران درمیانی کاشت کے دوران پودے سے پودے کافاصلہ 9سے 12انچ اورمئی میں کاشت کے دوران فاصلہ 6 سے 12انچ رکھنے کی ہدایت مزید پڑھیں

چری

چری کی فی ایکڑ کاشت کے لئے32کلوگرام بیج استعمال کرنے کی سفارش

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے چارہ جات کے کاشتکاروں کوچری کی فی ایکڑ کاشت کے لئے32کلوگرام بیج استعمال کرنے کی سفارش کی ہے اور کہاہے کہ چری کی کاشت کے لئے بھاری میرازمین کا انتخاب کیاجائے جہاں پانی کے نکاس مزید پڑھیں

مویشیوں

مویشیوں کے بہترین گوشت ،دودھ کی پیداوارمیں اضافہ کیلئے موسمی چارے کی بروقت کاشت یقینی بنائی جائے، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ مویشیوں کے بہترین گوشت اور دودھ کی پیداوارمیں خاطرخواہ اضافہ کےلئے مویشیوں کی غذائی ضروریات کو پوراکرنا اور انہیں تمام ترلحمیات، پروٹینز اورغذائیت سے بھرپور چارے کی فراہمی کے لئے معیاری اور مزید پڑھیں

گندم کی تھریشننگ

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کوگندم کی تھریشننگ کیلئے گیلی فصل نہ ڈالنے اور تھریشر لیول پر کھڑا کر نے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو گندم کی گہائی کے وقت تھریشننگ کیلئے گیلی فصل ہرگز نہ ڈالنے اور تھریشر کو لیول جگہ پر کھڑا کر نے کی ہدایت کی ہے، تھریشر کی شافٹ، پلی، ٹریکٹر کی شافٹ، مزید پڑھیں