لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،9 مئی کے واقعات پر پی ٹی آئی کے نظر بند تمام افراد کو فوری رہا کرنے کا حکم

لاہور (عکس آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے نو مئی کے واقعہ کے بعد نظر بند تمام افراد کو فوری طور رہا کرنے کا حکم د یتے ہوئے کہا ہے کہ لاہورسمیت پنجاب کے گیارہ اضلاع میں پی ٹی آئی کارکنوں کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی خواتین کی گرفتاریوں اور تشدد کا کیس،بتایا جائے کتنی خواتین نظر بند ہیں’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی خواتین کارکنوں کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف کیس میں پنجاب حکومت، ہوم سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

نواز شریف

لاہور ہائیکورٹ،نوازشریف کی بطور پارٹی صدر بحالی کی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور(عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی بطور پارٹی صدر بحالی کے لئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر علی نجفی نے مقامی وکیل آفاق احمد کی درخواست پر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

نگران پنجاب حکومت کو ہٹانے کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے نگران پنجاب حکومت کو ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے مقامی وکیل زمان وردگ ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لوگوں کو جیل میں مرنے کے لیے نہیں چھوڑ سکتے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور(عکس آن لائن) ہائی کورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ لوگوں کو جیل میں مرنے کے لیے نہیں چھوڑ سکتے،خاتون کی جانب سے بیٹے کی بازیابی کے لیے دائر درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے این اے 108 ، این اے 118 میں ضمنی انتخابات روک دیے

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے فیصل آباد اور ننکانہ صاحب کے حلقوں میں ضمنی انتخابات روکنے کی استدعا منظور کرلی ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پی ٹی آئی رہنماوں فرخ حبیب اور اعجاز شاہ مزید پڑھیں

شیریں مزاری

لاہور ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کو رہا کرنیکا حکم دے دیا

راولپنڈی (علس آن لائن)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو رہا کرنیکا حکم دے دیا۔پیر کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں شیریں مزاری کی نظربندی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

نگراں پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے نگراں پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کے لئے درخواست سماعت کے لئے منظور کر لی،وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے ۔عدالت نے استفسار کیا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران ریاض کی زندگی کی فکر ہے ، جو کوئی بھی ذمہ دار ہوا وہ نہیں بچے گا ‘ لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے اینکر پرسن عمران ریاض کی بازیابی کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ جو کوئی بھی ذمہ دار ہوگا وہ نہیں بچے گا، جس کے حکم پر عمران مزید پڑھیں