قومی اسمبلی

قومی اسمبلی اورسینٹ کااجلاس کل دوبار ہوگا ، گرما گرم بحث کا امکان

اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی اسمبلی اور سینٹ کا الگ الگ اجلاس دو روزہ وقفہ کے بعد پیر کو دوبارہ پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ، اجلاسوں کے دوران موجودہ صورتحال پر اپوزیشن اور حکومتی اراکین کے درمیان گرما گرم مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

تقریر کے بعد قومی اسمبلی سے بلاول کا بھاگنا شرمناک عمل ہے، صوبائی وزیر اطلاعات

لاہور (عکس آن لائن) وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بلاول نے گذشتہ روز قومی اسمبلی میں محلے کے گھروں کی گھنٹیاں بجا کربھاگنے والے بچوں جیسی حرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان مزید پڑھیں

شہبازشریف

لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف کی ضمانت میں17اگست تک توسیع

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی عبوری ضمانت میں17 اگست تک توسیع کر دی گئی ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے ،اہم قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس عید سے پہلے ہونے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق سات بل قومی اسمبلی مزید پڑھیں

اعجاز شاہ

اسلام آباد میں جنسی زیادتی زنابالجبر اور شراب نوشی کے واقعات میں کمی ، وزیر داخلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر داخلہ بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں2019ء میں جنسی زیادتی بدعنوانی زنابالجبر اور شراب نوشی کے واقعات میں کمی ہوئی ہے ۔ قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دور مزید پڑھیں

بلاول زرداری

عمران خان نے ابھی تک میرا ایک بھی چیلنج قبول نہیں کیا،بلاول زرداری

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ابھی تک میرے کسی بھی چیلنج کو قبول نہیں کیا ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول مزید پڑھیں

شہباز شریف

آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنا ترکی کا حق ہے، مسلم لیگ (ن) شہباز شریف

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنا ترکی کا حق ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ترک زبان میں ٹویٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز

ری فنڈز کے کلیمز کی ادائیگی کے مراحل کو تیزی سے مکمل کیا جائے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور( عکس آن لائن) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر ری فنڈز کے کلیمز کی ادائیگی کے مراحل کو تیزی سے مکمل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مارکیٹ سے سرمائے مزید پڑھیں

مراد سعید

قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران مراد سعید پر ہیڈ فون سے حملہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی شازیہ سومرو نے تحریک انصاف کے مراد سعید کو ہیڈ فون پھینک کر مارا تاہم خوشی قسمتی سے وہ محفوظ رہے۔ اجلاس کے دوران مزید پڑھیں