چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کے حکمنامے کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد(عکس آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جیل ٹرائل کے حکم نامے کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں درخواست دائر کی ہے جس مزید پڑھیں

نگران وزیراعلی پنجاب

قانون کو پس پشت ڈالنے والوں سے نمٹنے کا وقت آگیا ہے،نگران وزیراعلی پنجاب

لاہور (عکس آن لائن)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ قانون کو پس پشت ڈالنے والوں سے نمٹنے کا وقت آگیا ہے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس(سابقہ ٹوئٹر )پر ایک پیغام میں محسن نقوی نے لکھا کہ کچھ مزید پڑھیں

عمران خان، بشریٰ بی بی

فروری 2018 میں عمران خان، بشریٰ بی بی کا دوسرا نکاح پڑھایا مفتی سعید، عون چوہدری نے بیان ریکارڈ کروا دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں نکاح خواں مفتی سعید اور عون چوہدری نے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔منگل کوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس مزید پڑھیں

غیر قانونی

بیرون ملک ویزوں کیلئے درخواستیں دینے والے تارکین وطن کو بڑا ریلیف ، گرفتار نہیں کیا جائیگا

پشاور(عکس آن لائن) پاکستان سے بیرون ملک ویزے کے لئے درخواست دینے والے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو بڑا ریلیف مل گیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے کہا ہے کہ بعض غیر قانونی غیرملکیوں کو گرفتاری سے مستثنی قرار مزید پڑھیں

مرزا جاوید

قدم بہ قدم غزہ کے مجائدین کے ساتھ کھڑے ہیں،مرزا جاوید

چوہنگ( عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء سابق رکن پنجاب اسمبلی امید وار پی پی حلقہ164 مرزا جاوید نے کہا کہ پورے پاکستان سمیت ن لیگ فلسطینیوں کیساتھ کھڑی ہے ہم فلسطینی مجاہدین کی آزادی اور مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

فلسطین کی حفاظت کیلئے فوج بھیجنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آ باد (عکس آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال پر ہر شخص تشویش میں مبتلا ہے، پاکستان نے فلسطین کی حفاظت کے لیے فوج بھیجنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، مزید پڑھیں

محمد خان بھٹی

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت خارج

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت خارج ہوگئی۔ اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت کے جج علی رضا اعوان نے پنجاب اسمبلی میں غیر مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم

آئندہ دورہ چین میں پاک چین سٹریٹجک تعلقات، دوطرفہ تجارت، سی پیک اور سیاحت کے فروغ پر بات ہوگی، وزیر اعظم

اسلام آباد (عکس آ ن لائن)نگران وزیر اعظم انوار الحق نے کہا ہے کہ معاشرے میں مثبت بحث و مباحثے اور تنوع و اختلاف رائے پر مبنی گفتگو سننے کے ماحول کو فروغ دینا ہوگا جس میں اخبارات کا کلیدی مزید پڑھیں

دفترخارجہ

صرف افغان نہیں، تمام غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف کارروائی جاری ہے، دفترخارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان صرف افغان مہاجرین نہیں بلکہ تمام غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف کارروائی کرر ہا ہے، بھارت پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں مصروف رہتا ہے، پاکستان میں دہشت مزید پڑھیں

نعیم پنجوتھا

چیئرمین پی ٹی آئی کو ایسے فیصلے میں گرفتار کیا گیا جس میں ہزار قانونی غلطیاں ہیں، نعیم پنجوتھا

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی کے قانونی امور کے ترجمان نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کو ایسے فیصلے میں گرفتار کیا گیا جس میں ہزار قانونی غلطیاں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں نعیم پنجوتھا مزید پڑھیں