غزہ

غزہ میں ہر گھنٹے 6 بچے، 5 خواتین شہید

مقبوضہ غزہ(عکس آن لائن)غزہ میں اسرائیلی بمباری مسلسل جاری ہے اور غزہ کے اسپتالوں میں ہر گھنٹے میں تقریبا 15 شہیدوں کو لایا جا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ دفترِ اطلاعات کے مطابق اسپتالوں میں ہر منٹ میں مزید پڑھیں

غزہ میں خوراک کا بحران

غزہ کا محاصرہ جاری، 23 لاکھ فلسطینی پانی اور کھانے سے محروم

غزہ(عکس آن لائن) اسرائیل کی جانب سے غزہ کے مسلسل محاصرے نے محصور شہریوں کو قحط کے خطرے سے دوچار کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ کا مکمل محاصرہ کر رکھا ہے جسے کے نتیجے میں 23 لاکھ افراد مزید پڑھیں

برنی سینڈرز

فلسطینی بچے بھی اتنے ہی اہم ہیں جتنے اسرائیلی اور امریکی بچے، برنی سینڈرز

واشنگٹن(عکس آن لائن)مریکی سینیٹر اور سابق صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ فلسطینی بچے بھی اتنے ہی اہم ہیں جتنے کہ اسرائیلی اور امریکی بچے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے انہوں نے اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان غزہ کی طرف روانہ ،مظلوم لوگوں تک پہنچیں گے

اسلام آ باد (عکس آن لائن) جمعیت علما اسلام(جے یو آئی )ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مظلوم فلسطینیوں کی مدد کیلئے غزہ روانہ ہو گئے۔ مولانا فضل الرحمان کے قریبی ذرائع کے مزید پڑھیں

غزہ

غزہ میں اسپتال، ایمبولینس اور اسکولوں پر بمباری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 9900ہو گئی

غزہ(عکس آن لائن)اسرائیلی فورسز نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ میں اسپتال، ایمبولینس اور اسکولوں پر بمباری کی جس میں 100سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 29روز میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9ہزار 900سے مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کا جبالیا

اسرائیلی افواج کا جبالیا کے بعد البریج کیمپ پر حملہ، شہدا ء کی مجوعی تعداد 9200 ہوگئی

غزہ (عکس آن لائن)غزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی آبادیوں پر وحشیانہ بمباری جاری ہے، جبالیا پناہ گزین کیمپ پر لگاتار تیسرے روز بمباری کے علاوہ اسرائیلی فوج نے البریج پناہ گزین کیمپ پر بھی بم برسا دیے۔اسرائیل نے شاطئی مزید پڑھیں

غزہ

غزہ اجتماعی قبر بنتا جارہا ہے، انجیلینا جولی کی اسرائیل پر تنقید

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی اداکارہ انجیلینا جولی نے اسرائیل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اجتماعی قبر بنتا جارہا ہے،ایسی بے بس آبادی پر وحشیانہ بمباری کی جارہی ہے جن کے پاس بھاگنے کی جگہ نہیں ہے۔انجلینا جولی مزید پڑھیں

ترجمان دفترخارجہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ میں امن کے قیام کیلئے ذمہ داری پوری کرے،پاکستان

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں امن کے قیام کیلئے ذمہ داری پوری کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے مزید پڑھیں

چین

چین کی جا نب سے فلسطین ۔اسرائیل کشید گی میں اضا فے پر تشو یش کا اظہار

عمان (عکس آن لائن)مشرق وسطیٰ کے مسئلے پر چینی حکومت کے خصوصی ایلچی زائی جون نے اردن کے دارالحکومت عمان میں مشرق وسطی میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں کے چیف کمشنر لازارینی سے مزید پڑھیں

سراج الحق

غزہ میں فوری جنگ بندی، اسرائیل کو دہشتگرد ملک قرار دیا جائے، سراج الحق

اسلام آ باد (عکس آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے ساتھ اسرائیل کو دہشتگرد ملک قرار دیا جائے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق مزید پڑھیں