بورس جانسن

نئے وائرس کے زیادہ مہلک ثابت ہونے کے شواہد ملے ہیں،برطانوی وزیراعظم

لندن (عکس آن لائن)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خبردار کیا ہے کہ نیا وائرس زیادہ مہلک ثابت ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق معاونین کے ہمراہ پریس بریفنگ میں برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ 24 گھنٹوں میں 49 ہزار سے زائد مزید پڑھیں

آیت اللہ خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے نام سے منسوب ٹوئٹر اکائونٹ معطل

نیویارک/تہران (عکس آن لائن)ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای کے نام سے منسوب ٹوئٹر اکائونٹ معطل کردیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹوئٹر انتظامیہ نے بتایاکہ آیت اللہ خامنہ ای سے منسوب اکائونٹ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مزید پڑھیں

بالاکوٹ حملے

بالاکوٹ حملے کے حوالے سے بھارتی اینکرکی خفیہ لیکس پرمودی حکومت خاموش کیوں؟سونیاگاندھی

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارت میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے کسانوں کے احتجاج اوربھارتی اینکر ارنب گوسوامی کی واٹس ایپ چیٹ کے حوالے سے مودی حکومت پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں حزب اختلاف مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کیخلاف آئندہ ہفتے مواخذے کی کارروائی شروع ہونے کا امکان

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے آرٹیکل پیر کو سینیٹ بھیجیں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ کیپیٹل ہل پر حملے کے لیے اپنے حامیوں کو اکسانے کی وجہ سے ڈونلڈ مزید پڑھیں

جو بائیڈن

صدر جو بائیڈن کے لیے دنیا بھر سے مبارک باد کے پیغامات کا سلسلہ جاری

واشنگٹن (عکس آن لائن)صدراتی عہدہ سنبھالنے کے بعد دنیا بھر کے رہنمائوں کی جانب سے صدر جو بائیڈن کو مبارک باد کے پیغامات بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔عالمی لیڈروں نے کاملہ ہیرس کو بھی امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اسرائیل نے فلسطینیوں کی 24 املاک دو ہفتوں کے دوران مسمار کر دی،اقوام متحدہ

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے مرکز برائے انسانی حقوق’اوچا’ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران اسرائیلی حکام نے فلسطینیوں کی 24 املاک مسمار کریں۔ اسرائیلی حکام نے مزید پڑھیں

عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی

مشکلات کو کبھی اپنی کمزوری نہیں بننے دیا بلکہ ان سے تقویت حاصل کی اور پھر مقام حاصل کیا ‘ عطااللہ عیسیٰ خیلوی

لاہور(عکس آن لائن )نامورگلوکارعطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ اگرآپ اپنی منزل کے حصول کاعزم کرلیں تودنیا کی کوئی طاقت اس کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی ،گلوکاری کا آغاز کرنے پر جو لوگ مجھ سے مزید پڑھیں

عائشہ خان

سابقہ اداکارہ عائشہ خان کی نئی تصویریں انٹرنیٹ پر مقبول ہوگئیں

کراچی (عکس آن لائن )شادی کے بعد شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی پاکستان کی سابقہ اداکارہ عائشہ خان کی نئی تصویریں انٹرنیٹ پر مقبول ہوگئیں۔سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک نہ رہنے والی سابقہ اداکارہ عائشہ خان نے فوٹو اینڈ مزید پڑھیں

فلم 'پٹھان'

شاہ رخ خان اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ممبئی میں شوٹنگ مکمل کرا دی

ممبئی (عکس آن لائن )بالی وڈ کی نئی فلم ‘پٹھان’ کے لیے سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ممبئی میں شوٹنگ مکمل کرا دی۔ جس کے بعد اب دونوں اداکار مشرق وسطیٰ جائیں گے جہاں فلم مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1روپے 95پیسے اضافہ کیا گیا ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(عکس آن لائن ) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1روپے 95پیسے اضافہ کر کے آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کیا ہے اور اس مزید پڑھیں