لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کاچیئرمین پبلک سروس کمیشن کو درخواست گزار کو سن کر فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت محکمہ صحت میں بھرتیوں کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیئرمین پبلک سروس کمیشن کو درخواست گزار کو سن کر فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

میٹرک اورانٹرمیڈیٹ

پنجاب بھر میں میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخوں کااعلان

لاہور(عکس آن لائن ) پنجاب بھر میں نویں دسویں اور گیارہویں وبارہویں جماعت کے امتحانات کی تاریخوں کااعلان کردیاگیا ۔وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹرمرادراس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرکہاہے کہ رواں سال دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز یکم مزید پڑھیں

پی ایس ایل سیزن

پی ایس ایل سیزن 6 کے گروپ میچز ،شائقین کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی پری بکنگ کا سلسلہ شروع کردیا

لاہور( عکس آن لائن) پی ایس ایل سیزن 6 کے گروپ میچز میدان میں دیکھنے کے خواہشمند شائقین کے لئے آن لائن ٹکٹوں کی پری بکنگ کا سلسلہ شروع کردیا گیا ۔اس سلسلے میں پی سی بی کی پارٹنر بک مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ

پاکستان سپر لیگ کیلئے کووڈ 19 ایس او پیز تیار ،وزارت صحت اور این سی او سی کو بھجوادئیے گئے

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے لیے کووڈ 19 ایس او پیز تیار کرلیے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا ایس او پیز وزارت صحت اور این سی او سی کو بھجوادئیے ہیں، این مزید پڑھیں

آئی سی سی

فائنل میں نیوزی لینڈ کا مقابل کون ہوگا انگلینڈ اوربھارت کی معرکہ آرائی جاری ہے، آسٹریلیا کا بھی چانس موجود

دبئی(عکس آن لائن) تین فیصلہ کن میچز کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کی صورتحال دلچسپ ہوگئی، فائنل میں نیوزی لینڈ کا مقابل کون ہوگا انگلینڈ اوربھارت کی معرکہ آرائی جاری ہے، آسٹریلیا کا بھی چانس موجود ہے۔رپورٹ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ، سرمایہ کاروں کو 14ارب 15کروڑ66لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا

کراچی(عکس آن لائن ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںمسلسل تیسرے روز بدھ کو بھی مندی کا تسلسل برقرار رہا جس کے باعث کے ایس ای 100انڈیکس مزید30.48 پوائنٹس کی کمی سے 46644.29پوائنٹس کی سطح پرآ گیا اور54.12فیصد کمپنیوں کے حصص کی مزید پڑھیں

سونے

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت100روپے کی کمی سے ایک لاکھ 12ہزارروپے ہوگئی

کراچی(عکس آن لائن ) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت100روپے کی کمی سے ایک لاکھ 12ہزارروپے ہوگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالرکی کمی سے1841ڈالر ہوگئی جس کے مزید پڑھیں

اوپن کرنسی

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 10پیسے کی کمی سے159.10روپے کی سطح پر آگیا

کراچی( عکس آن لائن) اوپن کرنسی مارکیٹ میں بدھ کو ڈالر کی قدر مزید 10پیسے کی کمی سے159.10روپے کی سطح پر آگیا جب کہ انٹر بینک میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق مزید پڑھیں

شاداب خان

شاداب خان نے پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی دکھانے کا عزم ظاہرکردیا

لاہور(عکس آن لائن) پی ایس ایل کی دو مرتبہ کی چیمپئین اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے 20 فروری سے شروع ہونے والے سیزن 6 میں عمدہ کارکردگی دکھانے کا عزم ظاہرکردیا۔اقرا یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب میں میڈیا مزید پڑھیں

عمران اشرف

محبت کرنا میری عادت اورضرورت ہے، میں ہر خوبصورت رشتے سے محبت کرتا ہوں اسکو عزت دیتا ہوں’عمران اشرف

لاہور(عکس آن لائن)نامور اداکار عمران اشرف نے کہا ہے کہ ڈرامہ رقص بسمل ختم ہونے کے بعد لوگوں کو عمران اشرف یاد رہے نہ رہے لیکن موسی ضرور یاد رہ جائے گا۔ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں