گڈز ٹرانسپورٹ

ایکسل لوڈ لمٹ قانون پر فوری عملدرآمد کروایاجائے اور اوورلوڈنگ پر سختی سے پابندی عائد کی جائے ‘گڈز ٹرانسپورٹرز

لاہور(عکس آن لائن)آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری محمد اظہرقادری نے کہاہے کہ اوور لوڈنگ کا ناسور ملکی معیشت کو نقصان پہنچا رہا ہے، ایکسل لوڈ لمٹ قانون پر فوری عملدرآمد کروایاجائے اور اوورلوڈنگ مزید پڑھیں

انضمام الحق

پاکستان کی نوجوان ٹیم نے ہوم گرائونڈ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے’انضمام الحق

لاہور(عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے 18 سال بعد جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دینے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان ٹیم نے ہوم گرائونڈ میں مزید پڑھیں

انگلینڈ

انگلینڈ نے بھارتی سورمائوں کو ہوم گرائونڈ میں ہی دھول چٹادی

چنئی(عکس آن لائن) کپتان جو روٹ اور بالرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ نے بھارت کو چنئی ٹیسٹ میں عبرتناک شکست سے دوچار کردیا ، مہمان انگلینڈ کی جانب سے 420 رنز کا پہاڑ جیسا تعاقب کا ہدف کرنے مزید پڑھیں

پاک ،جنوبی افریقہ

پاک ،جنوبی افریقہ ٹی ٹونٹی سیریز کاپہلا میچ کل کھیلا جائے گا

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹونٹی تین میچوں کی سیریز کاپہلا میچ کل( جمعرات) قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دوسرا میچ تیرہ اور تیسراچودہ فروری کو کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ سیریز مزید پڑھیں

عارف لوہار

جب تک ہمت ہے اپنے والد کی میراث کو پوری لگن سے آگے بڑھائوں گا ‘ عارف لوہار

لاہور(عکس آن لائن)نامور گلوکارعارف لوہارنے کہا ہے کہ مجھے فخر ہے کہ میں نے اپنے والد کی میراث کو آگے بڑھایا ہے اورجب تک ہمت ہے میں اس پر پوری لگن سے گامزن رہوں گا،اگر صوفیانہ کلام کوبھرپور توجہ اوردل مزید پڑھیں

ماڈل متیرا

دوسروں کی نجی زندگی میں مداخلت اور خامیاں نکالنا فیشن بن چکا ہے ‘ متیرا

لاہور( عکس آن لائن)نامور اداکارہ و ماڈل متیرانے کہا ہے کہ ضروری نہیں کہ سوشل میڈیا کولوگوں کی پگڑیاں اچھالنے کیلئے استعمال کیا جائے بلکہ اس کے ذریعے لوگوں کی عزت افزائی بھی کی جاسکتی ہے ،دوسروں کی نجی زندگی مزید پڑھیں

اداکارہ و ماڈل ثنا

اداکار ہ نیلو جیسے فنکار صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں’ ثنا

لاہور( عکس آن لائن)نامور اداکارہ و ماڈل ثنا نے کہا ہے کہ اداکار ہ نیلو جیسے فنکار صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، وہ نئے اداکاروں کیلئے انسٹی ٹیوٹ کا درجہ رکھتی تھیں،ان کے انتقال سے شوبز کا ناقابل تلافی انقصان مزید پڑھیں

وینا ملک

وینا ملک نے سوشل میڈیا سے بریک لے لیا

کراچی (عکس آن لائن)پاکستانی اداکارہ، ماڈل، گلوکارہ اور میزبان وینا ملک نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔گزشتہ روز وینا ملک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی مزید پڑھیں

عالمی ادارہء صحت

عالمی ادارہء صحت کا کورونا ویکسین سے متعلق تحفظات کا اظہار

جنیوا(عکس آن لائن) عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کی نئی اقسام سامنے آںے کے بعد اس کی روک تھام کے لیے بنائی گئی ویکسینر کے مو?ثر ہونے سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

یمن میں جنگ

یمن میں جنگ شروع کرنے کا آپشن ابتدا سے ہی ایک غلط فیصلہ تھا’جواد ظریف

تہران (عکس آن لائن)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی تہران پہنچے ہوئے ہیں۔ ایرانی حکومت نے یمن کے تنازعے کے حل کے لیے اقوام متحدہ کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی مزید پڑھیں