جسٹن ٹروڈو

یہ بادشاہت کو ختم کرنے کا وقت نہیں، کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو

ٹورنٹو(عکس آن لائن)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وقت بادشاہت کو ختم کرنے کی باتوں کا نہیں ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ

ہیری، میگھن، آرچی کو ہمیشہ چاہا جائے گا، ملکہ الزبتھ

لندن(عکس آن لائن)شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے انٹرویو پر ملکہ برطانیہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہیری، میگھن، آرچی کو ہمیشہ چاہا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے اپنے ردعمل میں کہا مزید پڑھیں

تارکین وطن

تارکین وطن کے پس منظر کے حامل افراد بھی سماجی انضمام کے عمل میں گرم جوشی دکھائیں،جرمن چانسلر انجیلا میرکل

برلن (عکس آن لائن)جرمن چانسلر انجیلامیرکل نے کہا ہے کہ ملک میں امتیازی سلوک اور نسل پرستی کے خلاف جنگ میں اب بھی بہت زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سلسلے میں ایک سالانہ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک

پاکستان اسٹاک مارکیٹ،مسلسل تیسرے روز بھی مندی کا شکار،سرمایہ کاروں کے 99ارب37کروڑروپے سے زائدڈوب گئے

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںمسلسل تیسرے روزبدھ کو بھی شدید مندی کا تسلسل برقرار رہا اور سرمایہ کاروں کی جانب سے مارکیٹ سے سرمایہ نکالنے کے دباو کے باعث کے ایس ای100انڈیکس44ہزار کی نفسیاتی حد سے گرتے ہوئے مزید پڑھیں

سونے

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 800روپے کے اضافے سے1لاکھ 3ہزار800روپے ہوگئی

کراچی(عکس آن لائن)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 800روپے کے اضافے سے1لاکھ 3ہزار800روپے ہوگئی۔آل صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت9ڈالرکے اضافے سے1712ڈالر ہوگئی جس کے مزید پڑھیں

ڈالر

اوپن کرنسی مارکیٹ، پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید10پیسے کا اضافہ ریکارڈ

کراچی(عکس آن لائن) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںبدھ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید10پیسے کا اضافہ ریکارڈکیا گیا جب کہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان ٹوبیکو

پاکستان ٹوبیکو کمپنی نے 6 جی ڈی آئی بی ایوارڈز اپنے نام کرلیے

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان ٹوبیکو کمپنی نے کراچی میں منعقدہ گلوبل ڈائیورسٹی اینڈ انکلوژن بینچ مارک (جی ڈی آئی بی) کانفرنس میں6 جی ڈی آئی بی ایوارڈز اپنے نام کرلیے۔ یہ ایوارڈز ہیڈ آف ہیومن ریسورس پی ٹی سی وقاص احمد مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کی کلبز رجسٹریشن کا عمل شروع ،درخواستیں جمع کروانے کی دعوت

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج سے کرکٹ کلبز کی رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا ہے، تمام کلبز 24 مارچ تک www.pcb.com.pk/clubregistrationپر آن لائن رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔ فی کلب رجسٹریشن فیس5ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔یہ رقم فیصل بینک مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آ گئے، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ

دبئی (عکس آن لائن)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آ گئے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کھلاڑیوں کی تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مزید پڑھیں