امارات

امارات کے ولی عہد کا اسرائیل میں 12 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ ابو ظبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زاید نے اسرائیل میں 40 ارب شیکل 12ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔اسرائیلی وزیراعظم نے مزید پڑھیں

امریکا

امریکا تحفظ ماحول کے لیے دوبارہ اپنے قائدانہ کردار کا خواہش مند

واشنگٹن(عکس آن لائن)صدر جو بائیڈن کی قیادت میں نئی امریکی انتظامیہ چاہتی ہے کہ امریکا عالمی سطح پر تحفظ ماحول کی کوششوں میں دوبارہ قائدانہ کردار ادا کرے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وفاقی جرمن حکومت کی طرف سے اہتمام مزید پڑھیں

امریکا

عالمی برادری لبنانی ملیشیا حزب اللہ کو دہشت گرد گروپ قرار دے، امریکا

واشنگٹن (عکس آن لائن )امریکا نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کو بہ حیثیت مجموعی ایک دہشت گرد گروپ قرار دے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا نے یہ مطالبہ حزب اللہ کے پارلیمانی بلاک مزید پڑھیں

شہزادہ چارلس

شہزادہ چارلس اور شہزادہ ولیم کا خفا ہیری سے رابطہ بھی بیکار گیا

لندن(عکس آن لائن)برطانیہ کے ولی عہد شہزادہ چارلس اور ان کے بڑے بیٹے شہزادہ ولیم کی جانب سے خفا شہزادے ہیری سے فون پر رابطہ کیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق متنازع انٹرویو کے بعد شہزادہ چارلس اور شہزادہ ولیم مزید پڑھیں

مہوش حیات

احمد علی بٹ کے موٹاپے کا مذاق اڑانے پر مہوش حیات نے واسع چوہدری کو جھاڑ پلادی

کراچی(عکس آن لائن) اداکارہ مہوش حیات نے احمد علی بٹ کے موٹاپے کا مذاق اڑانے پر واسع چوہدری کو جھاڑ پلادی۔مہوش حیات حال ہی میں واسع چوہدری کے شو ”گھبرانا منع ہے” میں شریک ہوئیں۔ جہاں واسع چوہدری نے ان مزید پڑھیں

قرعہ اندازی

15ہزار مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی یکم اپریل کو ہو گی

لاہور(عکس آن لائن) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے زیراہتمام 15 ہزار روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اپریل کو ہوگی۔ قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے کا ایک، دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے تین مزید پڑھیں

عامر خان

فلم ”لال سنگھ چڈھا’ کی شوٹنگ مکمل ‘فلم میں عامر خان کے مدمقابل کرینہ کپور لیڈنگ رول میں دکھائی دیں گی

ممبئی(عکس آن لائن) بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان نے سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا۔فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی 56ویں سالگرہ کے اگلے ہی دن ایک پوسٹ میں بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے سب سے پہلے مزید پڑھیں

سونیا حسین

اداکارہ سونیا حسین جلد ہی نجی ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈرامے ‘موڑ مہراں’ میں پہلی بار قدرے منفرد کردار میں دکھائی دیں گی

لاہور (عکس آن لائن)اداکارہ سونیا حسین جلد ہی نجی ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈرامے ‘موڑ مہراں’ میں پہلی بار قدرے منفرد کردار میں دکھائی دیں گی۔’موڑ مہراں’ میں سونیا حسین ماہر ماحولیات کی لڑکی کا کردار ادا کرتی مزید پڑھیں

علی ظفر

علی ظفر پر ہراسانی کا الزام؛ میشا شفیع کو جیل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے

لاہور (عکس آن لائن)گلوکار واداکار علی ظفر پر ہراسانی کا الزام عائد کرنے والی گلوکارہ میشا شفیع کو جیل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔گلف نیوز کے مطابق گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے 3 سال قبل می ٹو مہم کے مزید پڑھیں