دودھ کی قیمت

رمضان المبارک سے قبل دودھ کی قیمت میں10روپے لیٹر اضافہ

لاہور( عکس آن لائن )صوبائی دارالحکومت لاہور میں رمضان المبارک کے آغاز سے قبل دودھ کی قیمت میں10روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ۔ دکانداروں کی جانب 80روپے فی لیٹر والا دودھ90روپے اور 110روپے فی لیٹر والے دودھ کی مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

حکومت رمضان المبارک میں کاروباری سر گرمیوں کے حوالے سے تاجروں سے پیشگی مشاورت کرے ‘ اشرف بھٹی

لاہور(عکس آن لائن ) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت رمضان المبارک میں کاروبار ی سر گرمیوں کے حوالے سے تاجروں سے پیشگی مشاورت کر ے ، مالی مشکلات سے دوچار مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائیگا ، بارش کا امکان

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری اور فیصلہ کن میچ (آج) سات اپریل کو سنچورین میں کھیلا جائیگا ، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز 1-1سے مزید پڑھیں

مصباح الحق

ڈریسنگ روم کا ماحول بہت حوصلہ افزاء ہے، لڑکے سیریز جیتنے کے لیے پرامید ہیں، مصباح الحق

اسلام آباد/سینچورین (عکس آن لائن) ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق نے کہاہے کہ ڈریسنگ روم کا ماحول بہت حوصلہ افزاء ہے، لڑکے سیریز جیتنے کے لیے پرامید ہیں۔ اپنے بیان میں مصباح الحق نے کہاکہ گزشتہ میچ میں مزید پڑھیں

شاداب خان

ٹیم میں واپس آکر پاکستان کیلئے میچز جیتوں گا، شاداب خان

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستانی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ انشا اللہ میں واپس آئونگا اور پاکستان کے لئے میچز جیتوں گا۔شاداب خان نے ٹوئٹر پر پیغام لکھتے ہوئے بتایا کہ مزید پڑھیں

بیٹی کی پیدائش

ننھی شہزادی کو ہماری فیملی میں خوش آمدید،حسن علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔حسن علی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا کہ اللّٰہ نے انہیں بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے، ننھی شہزادی مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی: ایم اے ،ڈبل ایم اے اور امپرومنٹ آف ڈویژن کے لئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی (عکس آن لائن) ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفرحسین کے مطابق ایم اے ،ڈبل ایم اے اور امپرومنٹ آف ڈویژن کے لئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان31 دسمبر2020 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔طلباوطالبات اپنے مزید پڑھیں

یاسمین راشد

اب ویکسینیشن سینٹرز اتوار کو بھی کھولے رہیں گے، سوا 4 لاکھ افراد کو ویکسین لگا چکے ہیں’یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ اب ویکسینیشن سینٹرز اتوار کو بھی کھولے رہیں گے، بزرگوں اور ہیلتھ پروفیشنلز کو ملا کر سوا 4 لاکھ افراد کو ویکسین لگا چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کے ایف ایس سی کے پریکیٹکلز 8اپریل سے شروع ہونگے

اسلام آباد (عکس آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹرخزاں2020ءمیں جاری طلبہ کے لئے پیش کئے گئے ایف ایس سی پروگرام کے پریکٹیکل امتحانات جمعرات) 8 ۔اپریل2021ء(سے شروع ہوں گے۔گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی سمن آباد فیصل آباد میں ایف ایس مزید پڑھیں