دودھ کی قیمت

رمضان المبارک سے قبل دودھ کی قیمت میں10روپے لیٹر اضافہ

لاہور( عکس آن لائن )صوبائی دارالحکومت لاہور میں رمضان المبارک کے آغاز سے قبل دودھ کی قیمت میں10روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ۔ دکانداروں کی جانب 80روپے فی لیٹر والا دودھ90روپے اور 110روپے فی لیٹر والے دودھ کی 120روپے فی لیٹر فروخت شروع کر دی گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں