اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 105افراد چل بسے ،5312نئے کیسز سامنے آگئے ،کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این مزید پڑھیں
واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا کی بائیڈن انتظامیہ نے فلسطینی مہاجرین کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اور ورکس ایجنسی (انروا)کی مالی امداد بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں
ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شمسی توانائی سے چلنے والے سکاکا آئی پی پی، پی وی پاور پلانٹ کے افتتاح کا اعلان کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کی اطلاع کے مطابق سکاکا مملکت مزید پڑھیں
واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا نے عالمی طاقتوں کے ساتھ 2015 میں ہونے والے جوہری معاہدے میں ایران کی دوبارہ شمولیت کے لیے تہران پر عائد پابندیاں عارضی طور پر اٹھانے کے لیے رضامندی ظاہر کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد(عکس آن لائن)یکم رمضان المبارک سے عالمی وبا کورونا سے محفوظ لوگوں کو مسجد نبوی ۖ میں داخل ہونے کی اجازت ہو گی۔مسجد نبویۖ کی انتظامیہ کے مطابق مسجد میں آنے والوں کے لیے توکل ایپ کے ذریعے اجازت مزید پڑھیں
لندن (عکس آن لائن)ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے شوہر، برطانیہ کی تاریخ میں طویل ترین عرصے تک رائل کونسورٹ کے عہدے پر رہنے والے شہزادہ فلپ 99 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔شہزادہ فلپ کی موت کا اعلان شاہی خاندان مزید پڑھیں
انقرہ (عکس آن لائن)ترکی نے اطالوی وزیر اعظم ماریو ڈریغی کی جانب سے ترک صدر رجب طیب اردوان پر یورپی کمیشن کے صدر ارسولا وان ڈیر لیین کی توہین کرنے اور انہیں آمر کہنے کے الزامات عائد کرنے کی مذمت مزید پڑھیں
کراچی (عکس آن لائن)ٹیلی کام ،پیٹرولیم اورفوڈز سیکٹرز میں سرمایہ کاری کی بدولت پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو بھی تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 400پوائنٹس بڑھ گیا جس کے باعث انڈیکس 45ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد مزید پڑھیں
کراچی (عکس آن لائن)سندھ حکو مت کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے صوبے میں جمعہ کے دن کاروباری بندش کی وجہ سے صرافہ مارکیٹیں بند رہیں اور نئے ریٹ نہیں کھل سکے ۔
کراچی(عکس آن لائن)ایف پی سی سی آئی کے نیشنل بزنس گروپ کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب مزید پڑھیں